Beautiful village

in newvisionlife •  3 years ago 

FB_IMG_16491977865664322.jpg
سارہ دن گاؤں میں میری مصروفیاتصبح کا ٹائم
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول کچھ دیر کیلے دھوپ پر کمرے سےباہر بیٹھ گیا ۔ تھوڑی۔ میرا بیٹا سکول چلا گیا .میں
میرا آج سارا دن اپنے گاؤں میں گزارا کیونکہ آج میں گھر پر تھا اور کہیں کہیں نہیں گیا ۔ کیونکہ میری طبیعت تھوڑی ٹھیک نہیں تھی بلڈ پریشر ہائی تھا ۔ میں 12 بجے اپنی گندم کی فصل کی طرف نکل گیا وہاں پر ہماری گندم کو دوسرا پانی لگ رہا تھا ۔ اور ساتھ گندم کی فصل پر یوریا کھاد بھی مزدور لگا رہے تھے ۔میں ان کے پاس کافی دیر بیٹھا رہا ۔ جب مزدوروں نے یوریا کھاد گندم میں ڈال لی تو میں گھر طرف واپس آنے لگا ۔ راستے میں مجھے کچھ گاؤں کے لڑکے ملے انہوں نے مجھے کہا کہ حسیب یار گاؤں میں کرکٹ کا میچ ہم سب مل کر کھلیں ۔ میں نے تمام لڑکوں سے کہا آپ سب کھلیں میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے میں گھر کی طرف جا رہا ہوں ۔ جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت 1 بجے کا ٹائم تھا ۔ آج جمعہ کا دن تھا میں جمعہ پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ جب جمعہ پڑھ کر میں گھر واپس آیا میں نے سب سے پہلے بیگم سے کہا ایک کپ چائے کا بناؤ بیگم ایک کپ چائے بنا کے لے آئی ۔ میں نے چائے پی اور کچھ دیر کیلے میں چارپائی پر لیٹ گیا ۔ 4 بجے میں گھر کے سے باہر گیا ۔ ہمارے گھر کے ساتھ گندم کی فصل بھی میں نے وہاں پر کچھ تصاویر بنائیں وہ سب آپ کو دیکھنا چاہوں گا ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آیا تو 5بجے کا ٹائم تھا

FB_IMG_16491977924179080.jpg

آج بدھ کا دن تھا اور تاریخ تھی ۔میں صبح 5 بجے میں جاگ گیا ۔ میں نے وضو
کیا اور مسجد کی طرف چلا گیا ۔ مسجد میں جاکر آذان دی اور مسجد میں امامت کرائی ۔ نماز پڑھنے کے کے میں نے نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور ذکر کیا ۔ پھر میں 6 بجے گھر واپس آگیا ۔ میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے بعد سکول جانے کی تیاری کرنے لگا بجے بھی تیار ہورہے تھے سکول کیلے ۔ میرے بیٹے اور میں 8:35 پر سکول کی طرف روانہ ہوگے اور ہم 8:45 پر سکول پہنچ گے ۔ سکول ہم گھر کے ساتھ ہے ۔ سکول کی جھٹی 1:35 پر ہوتی ہے ۔ جب سکول کی چھٹی ہوئی تو میں نے سب سے پہلے گھر آکر نماز ادا کی ظہر کی پھر کاموں میں مصروف ہو گیا . پھر عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ پھر میں والی بال کا میچ دیکھنے چلا گیا گاؤں کے گراؤنڈ میں ۔ اتنے میں مغررب کی آذان ہونے لگی میں مسجد میں چلا گیا مغرب کی نماز ادا کی ۔ پھر میں مغرب کی نماز کے بعد دودھ لینے گیا دودھ کی دوکان پر ۔ دودھ لے کر میں گھر واپس میں نے گھر دودھمیں سبزی کی دوکان پر سبزی اور فروٹ لینے گیا
میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں نے سبزی کی دوکان کی چند تصویریں بھی بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا

FB_IMG_16491977973599970.jpg
پاکستان کا خوبصورت ملک آزاد جموں کشمیر دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سپاکستان میں چار موسم ہیں: سردی، گرمی، بہار، خزاں اور ان چاروں موسموں میں پاکستان میں الگ الگ سبزیاں، پھل اور پھل ہوتے ہیں جنہیں پاکستان دوسرے ممالک کو سپلائی کرتا ہے جس سے بہت زیادہ آمدنی ہوتی ہے اور پاکستان معاشی طور پر قابل عمل ہے۔ بہت مضبوط ہے پاکستان میں پھولوں کی مختلف اقسام ہیں جن کی اپنی خوبصورتی ہے اور ان کی خوشبو بھی پھولوں سے مختلف اور مختلف ہے۔
ے ایک ہے اور آزاد جموں کشمیر پاکستان کا نمبر ون خوبصورت شہر ہے جو آزاد جموں کشمیر میں سب سے زیادہ دریا اور سب سے خوبصورت شہر ہےان تصویروں کا مقصد یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ کشمیر کی خوبصورتی دیکھیں جو پاکستان کا ایک کشمیری علاقہ ہے جو کہ بہت خوبصورت علاقہ ہے پاکستان کا نمبر ایک خوبصورت علاقہ ہے۔

آزاد کشمیر کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ یہ دنیا کے نمبر ون علاقے میں سے ایک ہے جو خوبصورتی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ ادھر آومیں آپ کو پاکستان کی تمام سورتیں دکھا رہا ہوں میں ان تصویروں کے ساتھ بہت محنت کر رہا ہوں آپ ان تصویروں پر مجھے ووٹ دیں تاکہ میں آپ کو مزید خوبصورتی دکھا سکوں

IMG_20220406_032127.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!