تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج بدھ کا دن تھا اور آج تاریح15-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح سویرے
ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا .آج ہمیں سپرےکرنے جانا تھا ۔ ہم نے گندم کی فصل کو سپرے کرنا تھا ۔ میں مزدور کے انتظار میں بیٹھا رہا ۔
Morning time
مزدور کے ساتھ سارا دن گندم کی فصل کو سپرے کرتے ہوئے
تھوڑی دیر کے بعد مزدور آگیا میں اس کے ساتھ اپنے ٹیوب ویل پر چلا گیا ۔ مزدور نے ٹیوب ویل چلا کیونکہ ہمیں پانی کی ضرورت تھی گندم کی فصل کو سپرے کرنے کیلے ۔اس وقت صبح کے 8بجے تھے اور بہت سردی تھی ۔ میں بھی وہیں بیٹھا رہا ۔ پھر میں 10 بجے چائے لینے کیلے گھر آیا ۔ میں گھر آیا اور مزدور کیلے چائے بنوائی ۔پھر میں چائے بنوا کے مزدور کے پاس چلا گیا ۔ مزدور کو چائے پلائی پھر وہ کام پر لگ گے ۔ میں 12 بجے گھر آیا اور مزدور کو کھانا کھلانے کیلے گھر سے کھانا لے کر گیا ۔ میں نے اس کو کھانا کھلایا اور چائے پلائی ۔ پھر وہ اپنے کام میں لگ گے ۔ آج سارا دن میں مزدور کے ساتھ مصروف تھا ۔ ہم نے جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے والی سپرے کی کیونکہ یہ جڑی بوٹیوں گندم کی فصل کو نقصان پہنچاتی ہیں
Spraying the wheat crop all day with a laborer
دوپہر کے وقت
میں دوپہر کے وقت ٹیوب ویل سے گھر واپس آیا ۔ میں سب سے چائے پی ۔ کیونکہ میں بہت تھکا ہوا تھا ۔ پھر میں نے پٹرولیم پیمپ ہر جانا ڈیزل لینے کیلے کیونکہ میں نے ٹیوب ویل پر ڈیزل لے کر جانا تھا ۔ میں ڈیزل لینے کیلے ڈیزل پمپ پر گیا ۔
afternoon time
شام کے وقت
جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا
Your post has been upvoted (0.93 %)
Delegate more BP for better support and daily BLURT reward 😉
Delegate BP Here
Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote
Your discord Link dear?