Keep your hearts clean like children. Life will be happy
تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں ۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے دل ایک دوسرے کیلے ایسے صاف کر لیں جیسے بچے اپنے دل صاف رکھتے ہیں ۔بچے جب کھیل میں ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کرتے ہیں اور تھوڑی دیر کے بعد پھر وہ آپس میں کھیلنے لگ جاتے ہیں ۔ کیونکہ بچوں کے دل میں کوئی نفرت حسد اور لالچ نہیں ہوتی ۔ ہم سب کو بچوں کی زندگی سے سبق لینا چاہیے ۔ اپنے دلوں کو سب نفرتوں سے صاف رکھیں محبت کریں اور پیار کے ساتھ رہیں ۔ ان بچوں کی طرح