تربیت کا اہم پہلو
بیٹیوں کی تربیت ایسے کریں کہ جیسے وہ کسی محل میں رہ رھی ھیں*۔۔اور آپ نے دیکھا ھو گا کہ *محل کی شہزادیاں با حیا لباس اور با ادب تربیت کی مالک ھوتیں ھیں ۔
انھیں نامحرموں کے سامنے اٹھنے بیٹھنے کی تمیز سکھائیں،انھیں بتائیں* کہ فاطمہ الزھراء رضی اللہ عنہا کیسے اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھتیں تھیں۔
بچپن کی تربیت گیلی مٹی کی طرح ھوتی ھے ،جدھر کو چاھے موڑ لیں،
آپ بچوں کو دین کی طرف موڑیں ،رب العالمین کے سامنے سرخرو ھونے کے لیے