Today my all activity 14-12-2021

in instablurt •  3 years ago 

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ آج منگل کا دن تھا اور آج تاریح14-12-2021 تھی ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے ۔ میری دعا ہے اللّٰہ ہم سب کو اس دن کی برکات کو سمیٹے کی توفیق عطا فرمائے آمین

Hello to all my friends. Today was Tuesday and today was 14-12-2021. I hope you are well. May Allah help us all to reap the blessings of this day. Amen.

IMG_20211214_211227.jpg

صبح کے وقت

ہر روز کی طرح آج بھی میں صبح6 بجے جاگ گیا ۔ کیونکہ آج کل ہمارے علاقے میں سردیوں کا موسم شروع ہوگیا ہے اور سورج جلدی طلوع ہوجاتا ہے گرمیوں کی نسبت سے ۔ صبح میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں اپنے بیڈروم میں اپنے بستر پر لیٹ گیا اور موبائل چلانے لگ گیا ۔ میری بیگم ناشتہ بنانے کیلے کچن میں چلی گی ۔ میں بیڈروم میں اس لیے لیٹا رہا کیونکہ بچے ابھی سو رہے تھے ۔ جب بچے جاگ گے تو میں بچوں کے ساتھ کچن میں چلا گیا ۔ وہاں ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا ۔ پھر میرا بیٹا سکول جانے کیلے تیار ہونے لگا پھر وہ سکول چلا گیا .آج ہمیں چوتھا دن تھا ہم گندم کی فصل کو پانی لگا رہے ہیں ۔ میں مزدور کے انتظار میں بیٹھا رہا ۔ آج ہم نے پھر گندم کی فصل کو پانی لگانے جانا تھا

386628.jpg

386671.jpg

386656.jpg

386629.jpg

386632.jpg

386648.jpg

386634.jpg

386631.jpg

386665.jpg

386651.jpg

Morning time

Today, like every day, I woke up at 6 o'clock in the morning. Because nowadays the winter season has started in our area and the sun rises earlier than in summer. In the morning I washed my hands and face then I lay down on my bed in my bedroom and started using my mobile. My wife will go to the kitchen to make breakfast. I lay in the bedroom because the kids were still sleeping. When the kids woke up, I went to the kitchen with the kids. We all had breakfast there. Then my son started getting ready to go to school. Then he went to school. Today was our 4th day. We are watering the wheat crop. I waited for the laborer. Today we had to irrigate the wheat crop again

مزدور کے ساتھ سارا دن گندم کی فصل کو پانی لگانے میں مصروف رہے

تھوڑی دیر کے بعد مزدور آگیا میں اس کے ساتھ اپنے ٹیوب ویل پر چلا گیا ۔ مزدور نے ٹیوب ویل چلا کر گندم کی فصل کو پانی لگانے لگ گیا ۔اس وقت صبح کے 8بجے تھے اور بہت سردی تھی ۔ میں بھی وہیں بیٹھا رہا ۔ پھر میں 10 بجے چائے لینے کیلے گھر آیا ۔ میں گھر آیا اور مزدور کیلے چائے بنوائی ۔پھر میں چائے بنوا کے مزدور کے پاس چلا گیا ۔ مزدور کو چائے پلائی پھر وہ کام پر لگ گے ۔ میں 12 بجے گھر آیا اور مزدور کو کھانا کھلانے کیلے گھر سے کھانا لے کر گیا ۔ میں نے اس کو کھانا کھلایا اور چائے پلائی ۔ پھر وہ اپنے کام میں لگ گے ۔ آج سارا دن میں مزدور کے ساتھ مصروف تھا ۔ دو دن ہوتے ہیں ہم پانی لگانے میں بہت زیادہ مصروف ہیں

386673.jpg

386635.jpg

386659.jpg

386630.jpg

386664.jpg

386658.jpg

386652.jpg

He was busy irrigating the wheat crop all day with the laborers

After a while the laborer came and I went with him to my tube well. The labore
ted watering the wheat crop by running a tube well. It was 8 o'clock in the morning and it was very cold. I also sat there. Then I came home for tea at 10 o'clock. I came home and the worker made banana tea. Then I went to the tea worker. Tea to the laborer then they will go to work. I came home at 12 o'clock and took food from the house to feed the laborer. I fed him and drank tea. Then they will start their work. Today I was busy with labor all day. There are two days when we are very busy in watering

دوپہر کے وقت

میں دوپہر کے وقت ٹیوب ویل سے گھر واپس آیا ۔ میں سب سے چائے پی ۔ کیونکہ میں بہت تھکا ہوا تھا ۔ پھر میں نے پٹرولیم پیمپ ہر جانا ڈیزل لینے کیلے کیونکہ میں نے ٹیوب ویل پر ڈیزل لے کر جانا تھا ۔ میں ڈیزل لینے کیلے ڈیزل پمپ پر گیا ۔

afternoon time

I returned home from the tube well in the afternoon. I drink the most tea. Because I was so tired. Then I went to the petroleum pump to get diesel because I had to take diesel to the tube well. I went to the diesel pump to get some diesel.

شام کے وقت

جب شام کا وقت ہوا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ دودھ تو لے آو دودھ کی دوکان سے ۔ میں دودھ کی دوکان سے دودھ لینے چلا گیا میں وہاں سے دو کلو دودھ لے کر گھر واپس آگیا ۔ جب میں گھر واپس آیا میں نے نے سب سے پہلے کھانا کھایا ۔ پھر میں نے ایک کپ چائے پی ۔ پھر میں پوسٹ بنانے میں مصروف ہوگیا

385346.jpg

evening time

When it was evening, my family told me to bring milk from the milk shop. I went to the milk shop to get milk. I came back home with two kilos of milk. When I got home I ate first. Then I drank a cup of tea. Then I started making posts

@instablurt

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!