اتباع رسول ہی اصل زنگی ہے

in urdu •  3 years ago 

قال الله تعالى (اتبعوا ماانزل اليكم من ربكم ولا تتبعوا من
624-dsrart-original-imafbd2k3fr4atfa.jpeg

دونه اولىاء قليلا ما تذكرون)
وقال الله تعالى (قل إن كنتم تحبون الله فااتبعونى يحببكم الله ويغفر لكم ذنوبكم والله غفور الرحيم ،. قل اطيعو االله والرسول فإن تولوا فإن الله لا يحب الكافرين) يأتيها اللذين آمنوا اطيعو االله واطيعوالرسول ولا تبطلوا اعمالكم)
وقال تعال ( فإن آمنوا بمثل ما آمنتم به فقداهتوا)

میری مراد ان تمام آیتوں پر عمل ہے
شاید آپ نے میری تمام تحریریں صحیح سے نہیں پڑھے ہیں

اگر آپ کو کسی نے کہا ہو کہ فلاں کو یہ میرا سونے کا سو سکہ دے دینا لیکن آپ نے اس میں دس لوہے کا سکہ دس پیتل کا سکہ دس اسٹیل کا سکہ اپنی طرف سے ملاکر دوسرے کو دے رہے ہیں تو گویا آپ نے بہت بڑا دھوکہ دیا ہے
اسی مثال کو آپ فٹ تبلیغی جماعت پر فٹ کر سکتے ہیں

میرے بھائی اللہ کی اس آیت کو غور سے پڑھیں (ومن يشاقق الرسول من بعد ماتبين له الهدى ويتبع غير سبيل المؤمنين نوله ماتولى ونصله جهنم وساءت مصيرا)
سبحان اللہ ہماری ہدایات کے لئے کتنی خوبصورت بات کہی ہے ہمارے پروردگار نے

51tCK5Lz5VL._AC_SY580_FMwebp_.webp

ہمیں ان تمام آیتوں کو دماغ و دل کی گہرائیوں سے پڑھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے تبھی ہم کامیابی سے ہم کنار ہونگے
اللہ اور رسول کی کسی بھی بات کو جو بالکل صحیح ہو اسے نظر انداز کر نے سے پہلے سو بار سوچنا چاہیے خصوصا عقیدے اور عبادت و بندگی کے سلسلے میں

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
ربنا لاتزغ قلوبنا بعد اذ ہدیتنا وہب کما من لدنک رحمۃ انک انت الوہاب

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  

Your post has been upvoted (2.02 %)

Delegate more BP for better support and daily BLURT reward 😉
Delegate Here
Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote