جامعہ عمر فاروق الاسلامیہ کواماری مالدہ کو الوداع کہتے ہوئے چھوڑ کر ائے
شعر
یہ سب راستے کے ساتھی ہیں انہیں اخر بچھڑنا ہے
چلو اب گھر چلیں ساغر بہت ادارگی کر لی
پھر یوں ہوا کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم ملزوم کچھ نہیں
گونجتے رہتے ہیں الفاظ میرے کانوں میں
تو تو ارام سے کہ دیتا ہے ---- اللہ حافظ
اب جدائی کے سفر کو مرا اسان کرو
تم مجھے خواب میں اکر نہ پریشان کرو
تم مجھے چھوڑ کر جاؤ گے تو مر جاؤں گا
یوں کرو جانے سے پہلے مجھے پاگل کر دو
وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کے
نظر سے دور سہی، دل کے پاس رہتا ہے
سب دعائے خیر کریں تاکہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکے امیں
Jamia umar farooque Al-islamia Kawamari Malda West Bengal