Decision to completely fill the stadiums with spectators during the PSL

in sports •  3 years ago 

Vaccinated people will be allowed to visit the stadium during Pakistan Super League 7 matches.

پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز کے دوران ویکسینیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں جا کر میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی

pic_cc8cf_1631985548.jpg._2.jpg
Source
Lahore (Urdu Point News Latest. December 29, 2021) The decision to fully fill the stadiums with spectators during the PSL, Pakistan Super League 7 matches during the vaccinated people will be allowed to go to the stadium to watch the match. According to the details, Pakistan Cricket Board had achieved great success before the Pakistan Super League 7.

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2021ء) پی ایس ایل کے دوران اسٹیڈیمز کو شائقین سے مکمل طور پر بھرنے کا فیصلہ، پاکستان سپر لیگ 7 کے میچز کے دوران ویکسینیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں جا کر میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 7 کے انعقاد سے قبل بڑی کامیابی حاصل ہو گئی۔

According to media reports, the NCOC has decided to allow 100% spectators to enter the stadium for the 7th edition of Pakistan Super League (PSL).

According to the decision of NCOC, cricket fans will have to show vaccination certificate while the decision on corona cases will be reviewed before the start of PSL. It is to be noted that PSL season seven will start from January 27, for which the drafting process was completed this month.

میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7ویں ایڈیشن کے لیے 100 فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی او سی کے فیصلے کے مطابق شائقین کرکٹ کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا جب کہ پی ایس ایل کے آغاز سے قبل کورونا کیسز کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جس کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل رواں ماہ مکمل کیا گیا تھا۔
Source

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (1.39 %) **

Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote