🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
🇮🇳 آج کا کیلنـــڈر 🇮🇳
📕___________________________📕
🌉 02 رمضان المبارک 1443ھ 🌉
🌌 04 اپریل 2022ء 🌌
🌌 20 چیت 1428بنگالی 🌌
❣بــــروز 🔹سوموار🔹 Monday❣
💚___________________________💚
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے، قیامت کے دن پکارا جائے گا، کہا جائے گا روزہ دار کہاں ہیں؟ تو جو روزہ داروں میں سے ہو گا وہ اس دروازے سے داخل ہو گا اور جو اس میں داخل ہو گا وہ کبھی پیاسا نہ ہو گا (ابن ماجہ:1640[صحیح])
صحیح البخاری
کتاب: وحی کا بیان
باب: رمضان المبارک میں جبرائیل علیہ السلام کا وحی لانا
حدیث نمبر: 6
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ ح و حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ وَمَعْمَرٌ نَحْوَهُ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ وَکَانَ أَجْوَدُ مَا يَکُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ وَکَانَ يَلْقَاهُ فِي کُلِّ لَيْلَةٍ مِنْ رَمَضَانَ فَيُدَارِسُهُ الْقُرْآنَ فَلَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدُ بِالْخَيْرِ مِنْ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ
ترجمہ:
ہم کو عبدان نے حدیث بیان کی، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، ان کو یونس نے، انہوں نے زہری سے یہ حدیث سنی۔ (دوسری سند یہ ہے کہ) ہم سے بشر بن محمد نے یہ حدیث بیان کی۔ ان سے عبداللہ بن مبارک نے، ان سے یونس اور معمر دونوں نے، ان دونوں نے زہری سے روایت کی پہلی سند کے مطابق زہری سے عبیداللہ بن عبداللہ نے، انہوں نے ابن عباس (رض) سے یہ روایت نقل کی کہ رسول اللہ ﷺ سب لوگوں سے زیادہ جواد (سخی) تھے اور رمضان میں (دوسرے اوقات کے مقابلہ میں جب) جبرائیل (علیہ السلام) آپ ﷺ سے ملتے بہت ہی زیادہ جود و کرم فرماتے۔ جبرائیل (علیہ السلام) رمضان کی ہر رات میں آپ ﷺ سے ملاقات کرتے اور آپ ﷺ کے ساتھ قرآن کا دورہ کرتے، غرض نبی کریم ﷺ لوگوں کو بھلائی پہنچانے میں بارش لانے والی ہوا سے بھی زیادہ جود و کرم فرمایا کرتے تھے۔
صحیح البخاری
کتاب: وحی کا بیان
باب: رمضان المبارک میں جبرائیل علیہ السلام کا وحی لانا
حدیث نمبر: 6
Translation:
Narrated Ibn Abbas (RA) : Allahs Apostle ﷺ was the most generous of all the people, and he used to reach the peak in generosity in the month of Ramadan when Gabriel (علیہ السلام) met him. Gabriel (علیہ السلام) used to meet him every night of Ramadan to teach him the Quran. Allahs Apostle ﷺ was the most generous person, even more generous than the strong uncontrollable wind (in readiness and haste to do charitable deeds).
Source
** Your post has been upvoted (0.55 %) **
Curation Trail Registration is Open!
Curation Trail Here
Delegate more BP for better Upvote + Daily BLURT 😉
Delegate BP Here
Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote