رول ماڈل

in r2cornall •  2 years ago 

IMG20220727181833.jpg
خطبہ جمعہ سے متعلق ضروری ہدایات :
(1) خطیب جگہ اور موضوع کا اعلان منگل کی شام تک گروپ میں نشر کرے ۔
(2) صدر مدرس بروز بدھ لسٹ نشر کردے ، لسٹ میں انہی لوگوں کا نام درج کرے جو خود گروپ میں اپنا اعلان دے چکے ہوں۔
(3) خطیب جمعہ پڑھانے کی مختصر رپورٹ اتوار کی شام تک گروپ میں نشر کرے ، بصورت دیگر اسے شمار نہیں کیا جائے گا۔
(4) محنتانہ کی لسٹ میں خطیب کے اپنے گاؤں اور مرکز کی جامع مسجد کا شمار نہیں ہوگا۔
(5) جگہ کی تبدیلی ضروری ہے، خطیب ایک ماہ میں کسی ایک بستی میں دو بار خطبہ نہ دے ، بصورت دیگر محنتانہ لسٹ میں صرف ایک خطبہ کا شمار ہوگا۔
(6) جامعہ الفاروق کے اساتذہ ہر ماہ چار خطبہ جبکہ طلبہ صرف دو خطبہ کا محنتانہ حاصل کر سکیں گے۔
(7) متعاون خطیب ہر ماہ صرف دو خطبے کا محنتانہ لے سکیں گے، سوائے اس کے جسے ادارہ کی جانب سے خاص اجازت حاصل ہو۔
(8) متعاونین خطبائے کرام ہر ماہ اجتماعی شکل میں ایک بار کسی خاص بستی میں دعوتی پروگرام منعقد کریں گے۔
والله ولي التوفيق
IMG20220727181831.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!