شاعری

in r2cornall •  3 years ago 

IMG20220225210127.jpgبے خودی میں طے شدہ جھوٹے اصولوں کو طلاق🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯
💎🌷💎🌷💎🌷💎🌷💎🌷💎
💎🌷 بسم الله الرحمن الرحيم 🌷💎

💎 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ💎

🇹🇯💎 شعر و شاعری 💎🇹🇯

🇹🇯 💎🌷 آج کا کلینڈر 🌷💎 🇹🇯

💎🌷 25 رجب المرجب 1443ھ 🌷💎
💎 🌷 27 فروری 2022 🌷 💎
🌄 بروز اتوار Sunday 🌅
🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯🇹🇯
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎

🔰🖋💎✒️ غزل✒️💎🖋🔰
💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎💎

کمی ذرا سی اگر فاصلے میں آ جائے
وہ شخص پھر سے مرے رابطے میں آ جائے

اسے کرید رہا ہوں طرح طرح سے کہ وہ
جہت جہت سے مرے جائزے میں آ جائے

کمال جب ہے کہ سنورے وہ اپنے درپن میں
اور اس کا عکس مرے آئینے میں آ جائے

کیا ہے ترک تعلق تو مڑ کے دیکھنا کیا
کہیں نہ فرق ترے فیصلے میں آ جائے

دماغ اہل محبت کا ساتھ دیتا نہیں
اسے کہو کہ وہ دل کے کہے میں آ جائے

وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی کبھی دیکھنے میں آ جائے

وہ ماہتاب زمانہ ہے لوگ کہتے ہیں
تو اس کا نور مرے شب کدے میں آ جائے

بس اک فراغؔ بچا ہے جنوں پسند یہاں
کہو کہ وہ بھی مرے قافلے میں آ جائے


شاعر : فراغ روہوی
💎🌷💎🌷💎🌷💎🌷💎🌷💎
🇹🇯🇵🇰🇹🇯🇵🇰🇹🇯🇵🇰🇹🇯🇵🇰🇹🇯🇵🇰🇹🇯۔۔
عہدِ حاضر کی سبھی جمہوری قدروں کو طلاق۔۔۔
انحرافِ قولی سے بدتر ہے ذہنی ارتداد۔۔۔
کفر کی تعظیم میں جھکتی جبینوں کو طلاق۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (0.72 %) **

Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote