یہ سب ریگستانی علاقے کی تصویر ہے ہے لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں آرٹ کو جہاز کہا جاتا ہے یعنی اونٹ ریگستان کا جہاز ہے وہ اس لئے کہ وہ کئی دنوں تک بلکہ ہفتہ دو ہفتہ تک بھی اسی پانی کے استعمال کے ساتھ زندہ رہ سکتا ہے میں نے جو تصویریں یہاں آپ لوگوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں دیکھیں گے کہ ان تصویروں میں صرف اور صرف پاکستانی علاقے کی تصویر ہے اور ان میں بالکل وہی ہیں میں صبح سویرے چاہنے کے لیے جہاں اکثر آتا جاتا رہتا ہوں ہو آج میں صبح آیا تو دیکھا کہ جہاں پر یہ چھوٹی چھوٹی چڑیا یا بہت میرے چاروں طرف گھوم رہی ہے میں نے ان تبدیلیوں کے ساتھ ایک الگ ہی لطف کا احساس کیا میں نے دیکھا یہ تتلیاں میرے ساتھ گھل مل گئی ہے کبھی دائیں کبھی بائیں کبھی بائیں کبھی ظاہر کبھی آگے کبھی پیچھے کبھی پیچھے کبھی آ گئے اڑتی رہتی ہے اور مجھے بہلاتی رہتی ہے ہے اس لیے مجھے یہ تو بہت پسند آئے اور میں نے آپ کی تصویر کھینچی اور آپ سے شیئر کر رہا ہوں ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ موسم بہت سہانا تھا ہلکی ہلکی بارش ہو چکی تھی تھی صبح صبح اندھیرا رہتے ہیں ہلکی ہلکی بارش ہوئی تھی اب لگ بھگ صبح کے سات بج رہے ہیں اور موسم بالکل معتدل اور صحت کے لئے مفید لگ رہی ہے اس موسم میں لوگوں کو کرنا چاہیے خاص کر کے صبح سویرے تاکہ صبح کی ہوا نہ لگے اور صحت صحت ٹھیک رہے ہیں ہیں آج کے لیے اتنا ہی بس
![IMG_20220607_173735.jpg](UPLOAD FAILED)
![4a9f99c43cd41dc22dd12ab02d3e9af4ccc7f031.jpg](UPLOAD FAILED)