Today my all activity

in newvisionlife •  3 years ago 

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اس رمضان المبارک کے روزے رکھنے میں مشغول ہوں گے اللہ پاک آپ کو اس رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے روزانہ کی طرح جیسے کہ میں صبح سویرے ساڑھے تین بجے اٹھا بہت زور کی نیند آئی ہوئی تھی لیکن روزہ رکھنا تھا تو الارم کی وجہ سے گھنٹی بجی تو میری آنکھ کھل گئی میں نے اللہ تعالی کا شکر ادا کیا اور روزہ رکھنے کے لئے ہاتھ منہ دھونے چلا گیا میں نے ھاتھ منہ دھو لیا پھر میں نے تو لئے کی مدد سے ہاتھوں کو سکھایا اور سحری کرنے لگا سحری میں میں نے دہی کا ایک گلاس پایا اور میں نے سالن کے ساتھ روٹی کھائیں جب میں نے سحری کرلی تو پھر میں نے قرآن شریف کی تلاوت کی جب میں نے قرآن شریف کی تلاوت کر لی آدھے گھنٹے بعد اذان ہوئی جب اذان ہوئی تو میں نے وضو کیا اور مسجد کی طرف روانہ ہو گیا جب میں مسجد جا رہا تھا تو راستے میں میں نے ایک کتے کو دیکھا کتا میری طرف آنے لگا میں حیران ہوا کہ یہ کتا میری طرف کیوں آ رہا ہے جب کتا میرے پاس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ یہ تو وہی کتا ہے ہے جس کو میں نے چار دن پہلے کھانا کھلایا تھا دوستوں جانور اتنے سیانے ہوتے ہیں اور اتنی قدر کرتے ہیں ان کے ساتھ جو بھلائی کرتا ہے لیکن آج کل کے دور میں انسانوں میں یہ بات نہیں رہی جو شخص کسی کے ساتھ بھلائی کرتا ہے الٹا وہی شخص پہلے والے شخص کو نقصان پہنچاتا ہے دوستوں ہمیں اس بات سے سبق سیکھنا چاہیے کہ اگر کوئی انسان ہمارے ساتھ بھلائی کرتا ہے تو بدلے میں ہمیں بھی اس کے ساتھ بھلائی کرنی چاہیے خیر میں پھر آگے چلا گیا اپنی مسجد کو پہنچ گیا مسجد میں پہنچ کر میں نے نماز فجر ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر آیا تو میں نے ٹی وی آن کیا تو اس پر بہت اچھی اچھی باتیں سکھائی جا رہی تھی دین کے حوالے سے ان میں سے ایک بات آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں وہ بتا رہے تھے کہ اگر آپ نے کسی کو کسی مستحق آدمی کو کوئی چیز دینی ہے کوئی رقم دینی ہے تو آپ نے سب سے پہلے اپنے رشتہ داروں میں دیکھنا ہے کہ کون مستحق ہے اگر کوئی رشتہ دار میں ایسا کوئی اپنا قریبی بھائی ایسا اپنا قریبی کزن جو مستحق ہو تو آپ جو رقم دینا چاہتے ہیں اس کو دیں اگر کوئی آپ کی خاندان میں یا اگر آپ کے رشتے داروں میں کوئی خاص آدمی نہیں ہے تو آپ نے پھر اپنے پڑوس میں دیکھنا ہے میرے بھائیو اپنے پڑوسیوں کا بہت سارا خیال رکھیں آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے پڑوسیوں کا خیال رکھیں اگر اللہ تعالی نے آپ کو بہت زیادہ مال رزق عطا فرمایا ہے تو آپ کو چاہیے کہ اپنے پڑوسیوں کا ضرور خیال رکھیں ان کو اگر کسی چیز کی ضرورت ہے کسی راشن کی ضرورت ہے تو آپ ان کو راشن دیں اگر کسی اور چیز کی ضرورت ہے تو آپ ان سے پوچھ لے کے آپ کو کیا چاہیے میرے بھائی یقین مانو ایسا کرنے سے آپ کے رزق میں کوئی کمی نہیں آئے گی بلکہ اللہ تعالی آپ کے رزق میں اور بھی اضافہ فرمائیے گا کوشش کریں کے ہر مسلمان بھائی سے اچھے اخلاق میں بات کریں کسی کا دل نہ دکھائیں اور نہ ہی آپ کسی سے لڑائی جھگڑا کریں آپس میں پیار اور محبت سے رہیں اپ دیکھیں گے آپ پر اللہ بھی راضی ہو گا آپ کے دن بھی بہت ہی خوبصورت گزریں گے دوستو روزانہ کی طرح آج بھی میں نے شکار کیا آج میرے ساتھ سارا دن کزن بیٹھے رہے شکار کا لطف لیتے رہے ہم نے خوب گپ شپ لگائیں آج کا موسم بھی بہت پیارا تھا صبح بہت پیاری ٹھنڈ تھی دوپہر کو میں گھر چلا گیا اور میں نے دیکھا میری نظر فصلوں پر پڑی تو ہماری فصل بھی تیار ہو چکی تھی میں گھر جا کر سو گیا اور پھر جب اٹھا تو افطاری کا وقت قریب تھا میں نے سورج کی طرح دیکھا تو سورج بہت ہی پیارا منظر دے رہا تھا پھر اذان ہوئی میں نے روزہ افطار کیا افطار کرنے کے بعد مغرب کی نماز ادا کی اور پھر سو گیا

IMG20210418181254.jpg

IMG20210418181229.jpg

IMG20210418181221.jpg

IMG20210418181211.jpg

IMG20210418181156.jpg

IMG20210418093724.jpg

IMG20210418162015.jpg

IMG20210418082108.jpg

IMG20210418093752.jpg

Hello friends, I hope you are all well and will be engaged in fasting this Ramadan. May God help you to fast this Ramadan as daily as I woke up at 3:30 in the morning. I was asleep but had to fast. When the alarm rang, my eyes opened and I thanked Allah Almighty and went to wash my hands and face to fast. I washed my hands and face and then I took it. I found a glass of yoghurt in the morning and I ate bread with curry. When I made the morning prayer, then I recited the Qur'an. When I recited the Qur'an. Half an hour later the call to prayer came. When the call to prayer came, I performed ablution and left for the mosque. When I was going to the mosque, on the way I saw a dog coming towards me. I wondered why this dog came towards me. When the dog came to me, I found out that it was the same dog I had fed four days ago. Friends, animals are so old. We value those who do good to those who do good, but nowadays it is no longer the case among human beings that a person does good to someone, on the contrary, the same person harms the first person. Friends, we must learn a lesson from this. That if a person does good to us, then we should do good to him in return. Well then I went ahead and reached my mosque. When I reached the mosque, I offered the Fajr prayer and returned home after the prayer. When I came home, I turned on the TV and it was being taught very good things. I want to share one of them with you regarding religion. They were saying that if you give someone something deserving. If a man has to give something, he has to give some money, then you have to first see among your relatives who is deserving. If there is a relative, a close relative, a close cousin who is deserving, then what money do you want to give? Give it to him if there is no special person in your family or if there is no special person in your relatives then you have to look in your neighborhood again my brothers your neighbors Take good care of yourself. It is your responsibility to take care of your neighbors. If Allah Almighty has given you a lot of sustenance, then you must take care of your neighbors. If they need anything, they need a ration. If you need something, give them rations. If you need anything else, ask them what you want. My brother, believe me, doing so will not reduce your provision, but Allah Almighty will provide for you. And try to talk to every Muslim brother in good manners, do not show anyone's heart and do not fight with anyone, live with love and affection, you will see, Allah will be pleased with you. The day will be very beautiful. Friends, like every day, I hunted today. My cousins ​​sat with me all day today. They enjoyed the hunt. We chatted a lot. Today's weather was also very lovely. It was very sweet in the morning and very cold in the afternoon. I went home and I saw my eyes fell on the crops and our crop was ready. I went home and fell asleep and then when I woke up the time for Iftar was near. I looked like the sun, the sun was giving a very lovely scene, then the call to prayer was made, I broke my fast, after breaking my fast, offered the evening prayer, and then fell asleep.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Hi, @sajawalniazi,

Thank you for your contribution to the Blurt ecosystem.


Please consider voting for the witness @symbionts.
Or delegate to @ecosynthesizer to earn a portion of the curation rewards!