Today my all details dairy

in newvisionlife •  3 years ago 

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اور اپنی زندگی کو بھرپور طریقے سے جی رہے ہوں گے دوستوں یہ چار دن کی زندگی ہے اس لیے کہ وہ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ اچھی طریقے سے اچھے تعلقات بنا کر رکھیں جب آپ یہاں سے رخصت ہو جائے تو آپ کو لوگ یہ کہیں کہ آپ بہت اچھے انسان تھے آپ بہت اچھا کام کر رہے تھے کہ کوئی یہ نہ کہے کہ اچھا ہوا یہ چلا گیا وہ مرگیا بہت برا انسان تھا دوستوں ہمیشہ ہر انسان کے ساتھ اچھا حسن سلوک پیش کریں کسی کا دل نہ دکھائیں اور ہر کسی سے اپنی عزت بنا کر رکھیں دوستوں آپ جتنا اچھا تعلق بنا کر رکھیں ہر کسی کے ساتھ اتنا اچھا ہے کیونکہ لوگ پھر بعد میں آپ کو یاد کریں گے تو اچھے الفاظ میں یاد کریں گے تو یہ اتنی چھوٹی سی زندگی ہے اتنی چھوٹی سی زندگی ہے کہ میں آپ کو کیا بتاؤں بہت ہی کم عرصہ آپ نے ادھر رہنا ہے تو دوستو کوشش کریں کہ آپ ہر مسلمان بھائی بہن کے ساتھ اچھا سلوک کریں آپ کی زبان سے آپ کے ہاتھ سے کسی کو دکھ تکلیف نہ ہو دفتر روزانہ کی طرح میں صبح سویرے اٹھ جا میں اٹھا تو تین بج کر دس منٹ ہورہے تھے پھر میں نے دھویا ہاتھ دھونے کے بعد پھر میں نے ٹاؤن سے آج موسم کا یا اور چارپائی پر بیٹھ گیا وہاں پر میں نے سحری کی سحری میں میں نے آج انڈا پراٹھا اور چائے پی اور میں نے پھر سحری بند کر دی جب میں نے روزہ بند کر لیا تو اس کے بعد پھر میں اذان کی انتظار میں بیٹھ گیا جب فجر کی اذان ہوئی تو میں نے فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد کی طرف روانہ ہو گیا دوست عمر جاکر میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں گھر آگیا جب میں گھر واپس آیا تو آج میں نے اپنے ٹریکٹر کی روٹا ویٹر مشین خرید لی تھی تو اس سلسلے میں باہر چلا گیا میں جب جا رہا تھا راستے میں تو مجھے اپنا حالی چاچا

IMG20210512101446.jpg

IMG20210512101504_1.jpg

سید املا میں نے اس کے ساتھ تصویریں بنائیں اس نے اپنی سبزی

IMG20210512101437.jpg

مجھے دکھائیں کدو کی بیل گئی ہوئی تھی میں پانچ دس منٹ ہی کھڑا رہا اور گپ شپ لگاتا رہا اس کے بعد دوستوں می موٹر سائیکل پر بیٹھا اور آگے چلا گیا جب میں ورکشاپ پر پہنچا جہاں پر مشینیں بنتی ہیں اور ٹریکٹر کا کام ہوتا ہے وہاں پر میں نے دیکھا کہ ایک ٹریکٹر جو کہ 79

IMG20210512112948.jpg

IMG20210512112950.jpg

ماڈل تھا وہ کھڑا تھا اس کی اندر سے کوئی گراری وغیرہ ٹوٹ چکی تھی مستری نے اس کو جوڑا پر وہ ٹھیک نہیں ہوا آخر کار تھک

IMG20210512113039.jpg

IMG20210512113035.jpg

کر چارپائی پر لیٹ گیا دوست میں نے مستری کی تصویریں بنائیں اس کے بعد میں جب گھر واپس آیا تو میرے کزن نے مرغا

IMG20210512180330.jpg

IMG20210512180335.jpg

اٹھایا ہوا تھا میں نے مرغی کو دیکھا اور میں نے اس کی تصویریں بنائیں مجھے بہت پسند ہے مرغا دوستو آج ہمارے ہاں بہت ہی زیادہ بارش بھی ہوئی ہے بارش کے ساتھ جالا باری

IMG20210512154443.jpg

IMG20210512154444.jpg

بھی ہوئی ہے وہ تو بہت ہی تیز جالا باری تھی اور ہمارے ہاں سارے زمینوں کو سفید کر دیا دوستو ہم نے پانی لگانے تھے تو بیل کے ذریعے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ہمیں ٹیوب ویل کا پانی نہیں لگایا اور بارش آگئی تو ہمارا کام بن گیا دوستو اس کے بعد تقریبا آدھا گھنٹہ بعد اذان ہوئی پھر میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد میں اپنے گھر چلتا رہا پھر افطاری کا ٹائم ہو گیا میں نے افطاری کی اور پھر ٹی وی دیکھنے لگا Hello friends, I hope you are all well and living your life to the fullest. Friends, this is a four-day life so that they can have a good relationship with their relatives when you are here. When you leave, people will tell you that you were a very good person. You were doing a very good job so that no one would say that it was a good thing. He died. He was a very bad person. Friends, always treat every person well. Don't show anyone's heart and keep your respect from everyone. Friends, keep the relationship as good as you are. It is so good with everyone because people will remember you later, then they will remember you in good words. There is a small life, there is such a small life that what can I tell you, you have to stay here for a very short time, so friends, try to treat every Muslim brother and sister well, your tongue hurts someone with your hand. Don't worry, I get up early in the morning like every day in the office, it was ten minutes past three o'clock, then I washed my hands, then I left the town today for the weather. I sat on the bed and there I ate eggs and drank tea in the morning. I broke my fast again when I broke my fast. Then I sat waiting for the call to prayer when Fajr came. When the call to prayer came, I went to the mosque to offer the Fajr prayer. My friend Omar went and I offered the Fajr prayer. After the Fajr prayer, I came home again. When I returned home, I used my tractor today. Rota had bought a waiter machine so I went out in this regard. When I was on my way, I was photographed by my current uncle Syed Amla. He showed me his vegetables. He showed me his vegetables. The pumpkin was gone in five to ten minutes. Standing and gossiping. After that, my friends sat on the motorbike with my mother and went ahead. When I reached the workshop where machines are made and tractors work, I saw a tractor which was 79. There was a model, he was standing, there was a grit inside him, etc. The mechanic had broken it, but he did not recover. Finally, he got tired and lay down on the bed. When I came back home, my cousin was carrying a rooster. I saw the rooster and I made pictures of it. I like it very much. Rooster friends, we have a lot of rain today. It was a torrential downpour and it was a torrential downpour and whitewashed all the lands with us. Friends, we used to irrigate with the help of oxen, but thank God that we were not watered with tube wells and when it rained, it was our job. I became friends. After that, the call to prayer came about half an hour later. Then I offered Asr prayers and after that I kept walking to my house. Then it was time for Iftaar. I broke my fast and then started watching TV.

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Hi, @sajawalniazi,

Thank you for your contribution to the Blurt ecosystem.


Please consider voting for the witness @symbionts.
Or delegate to @ecosynthesizer to earn a portion of the curation rewards!