Today my all day activities

in newvisionlife •  3 years ago 

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو
اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے
میری دعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں دوستو جو لوگ دوسروں کے لیے دعائیں مانگتے ہیں اپنے پروردگار سے تو ہمارا رب ہمیں بھی خوش رکھتا ہے اور ان لوگوں کو بھی خوش رکھتا ہے جن کے لیے ہم دعائیں کرتے ہیں دوسروں کے لئے اچھا سوچنا اور دوسروں کے کام آنا انسانوں سے بھلا کرنا دوستو اگر یہ کام آپ میں ہیں تو آپ بہت ہی اچھے انسان ہیں اور اگر نہیں ہیں آپ میں یہ ساری اچھیاں تو کوشش کریں کہ یہ سب اچھا یا آپ کے اندر پیدا ہو جائیں دوستو اب میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرف دوستو آج صبح جب میں اٹھا جب میری آنکھ کھلی اس وقت میں نے موبائل پر ٹائم دیکھا تو ٹائم اس وقت پانچ بج کر چالیس منٹ ہو رہے تھے اس کے بعد دوستوں میں چارپائی سے اٹھا اور ہاتھ منہ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا وہاں پر میں فریش ہوا اس کے بعد میں واپس آیا ٹاول سے ہاتھوں کو سکھایا ہاتھوں سے کھانے کے بعد ٹاول کو اپنی جگہ پر رکھا اور پھر چار پائی پر بیٹھ گیا اور ناشتہ کیا دوستوں آج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا کھایا اور ایک کپ چائے کا بھی پیا اس کے بعد دوستوں میں نے آج اپنی کھیتوں میں ہل چلانے تھے اس لئے میں صبح صبح اپنی کھیتوں کو نکل گیا میں نے ٹریکٹر سٹارٹ کیا اس کے اندر ڈیزل اور پانی چیک کیا پانی بھی ڈالا اور ڈیزل بھی ڈالا دوستو اس کے بعد میں نے ٹریکٹر کو تھوڑی دیر سٹارٹ ہی رکھا اس کے بعد اس کے پیچھے ہل پہنائیں اس کے بعد دوستوں میں اپنے گھر سے نکل گیا کھیت ہمارے گھر سے پانچ کلومیٹر دور تھا میں کھیت میں پہنچ گیا دوستوں وہاں پر میرا کافی ٹائم آ گیا مجھے پانچ سات گھنٹے ادھر ہی حل چلانا پڑے زمین بہت زیادہ تھی اس لیے میرا ٹائم بہت زیادہ لگ گیا دوستوں میں ہل چلاتا رہا اور ایک بندہ اس کے اوپر سپرے کرتا رہا کیونکہ ادھر گند بہت زیادہ ہوتا ہے زمینوں میں تو اس لیے پہلے ہم سپر ے کرتے ہیں مونگی کی بجاۓ کے پہلے دوستو جو ٹائم گزرتا گیا میں اپنے حل ختم کرنے لگا اس کے بعد دوستوں جب میں نے ہر ختم کیے ایک چاچا نے میرے لئے چائے لے کر آ گیا پھر تو میں دوستوں ٹریکٹر سے اتر آیا اور چائے

IMG20210601091245.jpg

IMG20210601091244.jpg

IMG20210601091238.jpg

IMG20210601091237.jpg

پینے کے لئے بیٹھ گیا چاچا اور میں نے کچھ باتیں کی اور اس کے بعد میں نے چائے پی اور چاچا نے بھی چائے پی دوستوں چائے پینے کے بعد جب میں ہل چلانے کے لئے دوبارہ ٹریکٹر پر بیٹھا تو میں نے دیکھا کہ ڈیزل بہت کم رہ گیا ہے میں نے چاچا کو کہا کہ ٹریکٹر میں ڈیزل کم ہے اس پر اور حال نہیں چلا سکتے میں نے چاچا کو کہا کہ آپ اور میں دونوں چلتے ہیں پیٹرول پمپ سے ڈیزل لے آتے ہیں دوستو چاچا اور میں موٹر سائیکل پر بیٹھے

IMG20210601113240.jpg

IMG20210601113236.jpg

اور پمپ کی طرف روانہ ہوگئے وہاں سے ڈیزل لیا اور پھر واپس آ گئے دوستوں واپس آ کر ہم نے ڈیزل کو ٹریکٹر کے ٹینکی میں ڈالا اور پھر میں ہل چلانے لگا آدھا گھنٹہ اور ہل چلائے اور کام ختم ہوگیا پھر میں نے چاچا سے کہا کہ ٹھیک ہے اب میں چلتا ہوں بعد میں ملاقات ہوگیدوستو یہ تھی میری

IMG20210601135324.jpg

IMG20210601135314.jpg

IMG20210601135309.jpg

آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئی ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھے اللہ حافظ

Hello friends, I hope you are all well and living your life in a good way. My prayers are with you all the time. Friends, those who ask for prayers for others, our Lord makes us happy with our Lord. And it also makes happy the people for whom we pray. Thinking good for others and helping others. Doing good to human beings. Friends, if this work is in you, then you are a very good person. All the best, try to make it all good or be born inside you friends now I come to my diary friends this morning when I woke up when I opened my eyes I saw the time on my mobile then the time was five o'clock Forty minutes later, my friends got up from the bed and went to the washroom to wash their hands and face. I freshened up there. Then I came back. I taught my hands with a towel. After eating with my hands, I put the towel in its place. And then he sat down on four pies and had breakfast. Friends, today I ate egg and pratha for breakfast and also drank a cup of tea. I had to plow my fields today so I went out to my fields in the morning. I started the tractor and checked the diesel and water inside it. I also put water and diesel in it. Friends, after that I used the tractor for a while. Keep it started, then plow behind it. After that, my friends left my house. The field was five kilometers away from our house. I reached the field. Friends, I have enough time there. I have to work there for five or seven hours. There was a lot of land, so it took a lot of time for my friends to plow and a servant kept spraying on it because there is a lot of odor in the land, so we spray first, instead of peanuts. Friends, as time went on, I started to finish my solution. After that, friends, when I finished everything, an uncle brought me some tea. Then I got down from the tractor and sat down to drink tea. Uncle and I A few words and then I drank tea and uncle also drank tea friends after drinking tea when I sat on the tractor again to plow So I saw that there is very little diesel left. I told my uncle that there is less diesel in the tractor and I can't drive anymore. I told my uncle that you and I both go and fetch diesel from the petrol pump. Uncle and I sat on the motorbike and went to the pump and took diesel from there and then came back friends came back we put the diesel in the tractor tank and then I started plowing for half an hour and plowing and the work was over Then I said to my uncle, "Okay, I'll go now. I'll meet you later. Friends, this was my diary for today. I hope you all liked it. Take care of yourself and your loved ones. Allah Hafiz."

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Hi, @sajawalniazi,

Thank you for your contribution to the Blurt ecosystem.


Please consider voting for the witness @symbionts.
Or delegate to @ecosynthesizer to earn a portion of the curation rewards!