Today my all activity

in newvisionlife •  3 years ago 

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اور اپنی زندگی کو بہت ہی خوبصورت طریقے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے دوست کسی کا دل نہ دکھایا کر یار ہر کسی کو خوش رکھا کریں دوستوں کسی کا دل نہ دکھایا کریں کچھ شیئر کریں گے ہر کسی کو خوش رکھا کریں اپنے اڑوس پڑوس کا بہت زیادہ خیال رکھیں دوستو جیسے انسان کے دل میں جو بھی بات ہو وہ ہر کسی کو نہ بتائے ضروری نہیں کہ اپنے راز ہر کسی کو دیتے پھیر آپ کسی کو اپنے راز نہ بتائیں دوستوں آج کل کے دور میں کوئی کسی کا اپنا نہیں ہر کوئی اپنے مطلب تک ہوتا ہے پشتو پرانا گانا بہت اچھا ہوتا تھا سارے لوگ آپس میں بہت زیادہ پیار ہوئے تفاق سے رہتے تھے آج کل کا دور نفسا نفسی کا دور ہے ہر کسی کو اپنی پڑی ہوئی ہے کسی کا کسی کو کوئی احساس بھی نہیں کہ کوئی کس طرح زندگی جی رہا ہے بس ہر کسی کو یہی ہے کہ میں یہ بھی کی لے لو گھر بھی بہت اچھا بنا لو اور گاڑیاں بھی لے لو اور میرے پاس بہت پیسا ہو دوستو یہ ہاں یہ ساری چیزیں ادھر ہی راجانی ہے اللہ تعالی کے پاس جب ہم جائیں گے تو ہمارے پاس صرف اپنے اعمال ہوں گے تو اسی لیے ہر انسان پوری پوری کوشش کریں کہ اپنے اعمال کو ٹھیک کر لے کسی سے جھوٹ نہ بولیں کسی کو دھوکا نہ دے تب ہی انسان کامیاب ہو سکتا ہے میرے بھائیو آپ بھی اللہ کو یاد کیا کریں اللہ سے پیار کریں اللہ تعالی جتنا زیادہ پیار کریں گے اللہ تعالی کے نبی سے پیار کریں گے اللہ تعالی اتنے ہی آپ کو اسی جہان میں بھی بدلے گا اور اگلے جہان میں بھی اس کا بہت ہی اچھا اجر دے گا دوستوں میری ہر وقت یہی کوشش ہوتی ہے کہ اگر مجھ سے کسی کو ایک روپے کا بھی فائدہ ہو رہا ہو تو میں وہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا میں دوسری لوگوں کا بہت ہی زیادہ فائدہ سوچتا ہوں دوستوں آپ کی جتنی آپ کی جتنی اوقات ہے آپ جتنا احسان کر سکتے ہیں نیکی کا سکتے ہیں اللہ تعالی کے بندوں سے ان سے نیکی کرے ان کے کام آئیں آپ تب اچھے انسان ہیں دوست روزانہ کی طرح میں صبح سویرے اٹھا میں نے ناشتہ کیا نہ جانے کے بعد میں اپنے شہر میں گیا وہاں پر میں نے ایک آرتی سے ملاقات کی گندم والے ار تی

IMG20210519104614.jpg

IMG20210519104605.jpg

IMG20210519104630.jpg

سے دوستو اس نے میری گندم کی دن پہلے لے گئے تھے تو اس کی رقم مجھے اس نے دینی تھی وہی لینے گیا تو اس کے بعد دوستوں میں ایک اپنے دوست کو ڈھونڈ رہا تھا وہ مجھے فون پر ایڈریس بتا رہا تھا کہ میں وہاں پر ہوں تو جب مجھے پتا چلا کہ وہ فلاں جگہ پر ہے تو میں موٹر سائیکل پر بیٹھا ہوں اور اس کے پاس چلا گیا میں نے دیکھا تو ایک کچا

IMG20210519113355_1.jpg

IMG20210519113355.jpg

IMG20210519113356.jpg

مکان بنا ہوا تھا میں نے اس کی تصویریں بھی بنائی اس کے بعد تو میں میانوالی میں گیا وہاں پر میں نے ایک شوپ سے کچھ سامان

IMG20210519133305_1.jpg

IMG20210519133305.jpg

خریدنا تھا ٹریکٹر کا میں نے سامان خریدا اور پھر گھر واپس آ گیا گھر واپس آنے کے بعد میں مکینک کے پاس گیا اس نے میرےٹریکٹر کو سیٹ کیا ٹریکٹر سیٹ کروانے کے بعد پھر میں واپس گھر آ گیا میرا موٹرسائیکل دوکان پر کھڑا تھا پھر میں نے کزن کو کہا کہ چلو وہ موٹر سائیکل لے جاتے ہیں پھر ہم نے ایک موٹر سائیکل مانگا اور دونوں آدمی اس پر سوار ہو گئے اور دکان پر پہنچ گئے اور ہم نے اپنا موٹر سائیکلدیکھا تو سامنے کھڑا تھا میں موٹر سائیکل پر بیٹھا اور گھر کی طرف روانہ ہو گیا Hello friends, I hope you are all well and you are living your life in a very beautiful way. May Allah Almighty keep you happy and prosperous forever. Friend, keep everyone happy by not showing anyone's heart. Don't show your heart. Share something. Keep everyone happy. Take good care of your neighbors. Friends, like a human being, don't tell everyone what is in your heart. You don't have to share your secrets with everyone. Don't tell your secrets to anyone. Friends. Nowadays, no one belongs to anyone. Everyone has their own meaning. Pashto old song used to be very good. All the people lived in harmony with each other very much. Everyone is lying on their own. No one has any idea how someone is living their life. Everyone just wants me to take it. Make the house very nice and take the cars too. I have a lot of money, my friends, yes, all these things are there, the kingdom is there, when we go to Allah Almighty, we will have only our own deeds, so every human being does his best. Let him correct his deeds, do not lie to anyone, do not deceive anyone, only then man can be successful. My brothers, remember Allah, love Allah, love Allah as much as you love the Prophet of Allah. Allah Almighty will change you in this world as well as in the next world and will give you a very good reward for it. Friends, I always try that if someone is benefiting from me even a single rupee. If so, I will not miss that opportunity. I think it is very much for the benefit of other people. Friends, as many times as you have, you can do good as much as you can. May the servants of Allah Almighty do good to them. Come on, you are a good person. Friend, I get up early in the morning like every day. I didn't have breakfast. After that I went to my city. There I met an Aarti. He took the money he had to give me. He went to get it. Then one of the friends was looking for his friend. He was telling me the address on the phone that I was there. When I found out that he was in such and such a place, I was sitting on a motorbike and went to him. I saw that a rough house had been built. I also took pictures of him. I went there I had to buy some goods from a shop I bought the goods of the tractor and then came back home. When I came back home I went to the mechanic. He set my tractor. After setting 260 tractors, I went back home My motorbike was parked at the shop. Then I told my cousin to take the motorbike. Then we asked for a motorbike and the two men got on it and reached the shop and we saw our motorbike in front. Standing, I rode my motorbike and headed home

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Hello sajawalniazi Welcome to #newvisionlife this tag is used to share experiences that try to live happily without thinking about age, we hope you can add to your publications your own reflection on how your day to day life allows you to be happy without thinking about age.
Also, you can share positive experiences that can help others.
I also invite you to read and follow the @newvisionlife account that has an activity to do that is interesting to follow, it is not necessary to do all the points or post every day, you just choose the topics that you like.
Good vibes.


Posted from https://blurtlatam.com