Beautiful Pakistan

in newvisionlife •  3 years ago 

FB_IMG_16490263168320160.jpg
میں آپ کو ان تصویروں میں پاکستان کے ایک علاقہ ناران کاغان کی خوبصورت میں دکھاؤں گا آپ اس علاقے کی خوبصورتی کو دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے یہاں کی پہاڑیوں یہاں کے سمندر یہاں کے دریا یہاں کی وادیاں اور یہاں کے لوگ اتنے خوبصورت اور دل نشین ہیں کہ آپ دیکھتے دیکھتے ہی رہ جائیں گے
ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنی خوبصورت جگہ ہے اور یہاں پر لوگ باہر سے سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں نہ ہی پاکستان سے صرف بلکہ دوسرے ممالک سے بھی یہاں لوگ سیر و تفریح کرنے آتے ہیں کیونکہ پاکستان دنیا کا پہلا ایسا ملک ہے جہاں پر تفریق ایسے مواقع پر پائے جاتے ہیں جو دنیا میں کہیں بھی نہیں پائی جاتی یہ قدرتی خوبصورتی ہے پاکستان میں
یہاں پر چار موسم ہوتے ہیں جب سردیوں کا موسم شروع ہوتا ہے تو یہاں پر برفباری پڑھنا شروع ہو جاتی ہے اتنی برفباری پڑتی ہے کہ یہاں کے راستے جو ہیں وہ ہمیشہ کے لئے بند ہو جاتے ہیں جو سردیوں میں بند ہی رہتے ہیں یہاں پر سردیوں میں کوئی بھی وکٹ کے لیے نہیں جاسکتا کیونکہ یہاں پر صورتحال بہت ہی نازک ہوتی ہے یا پر روڈ بند ہوتے ہیں کھانے پینے کے لیے کچھ چیز نہیں ہوتی اور اس لیے یہاں پر راستے بند ہوتے ہی کوئی نہیں جا سکتا ہے اس لیے سردیوں میں یہاں پر نہیں ہوتا ہے
FB_IMG_16490263089160575.jpg
ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کتنی خوبصورت یہاں پر پائی جاتی ہے اور یہ سب سے خوبصورت خوبصورت ترین علاقے ہیں کیونکہ یہاں پر پہاڑیوں پر صرف شاداب خان سکتا ہے جس سے یہ گرمیوں میں اتنی خوبصورت پہاڑی مان جاتی ہیں کہ دل نشین اور ہیلتھ اور ملی فری منٹ کے لئے کافی ہوتا ہے اور یہاں کے لوگ اس لیے ہیلتھ ہوتے ہیں کہ پہاڑوں پر چڑھنا بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے کہ عام آدمی کے لیے مگر وہاں کے جو لوگ رہتے ہیں ان کے لئے کوئی مشکل کام نہیں ہوتا کیونکہ وہ روزانہ اوپر نیچے پہاڑی آتے رہتے ہیں اس لیے وہ آسانی سے اوپر چڑھ جاتے ہیں انہیں وتر پڑھاتے ہیں مگر ہمارے لیے بہت ہی مشکل ہوتا ہے
میں نے اس سے پہلے جو پوسٹ لگائی تھی اس میں آپ کو پاکستان کے خوبصورت دکھائی تھی جس میں اسلام آباد پاکستان کا کیپٹل سٹی ہے اس میں بھی آپ نے اسلام آباد کی خوبصورتی دکھائی تھی پھر آزاد کشمیر کے علاقے کی میں آپ اس پوسٹ میں گلگت بلتستان کی خوبصورتی

FB_IMG_16490263035837973.jpg

میں نے آپ کو پچھلی پوسٹ میں پاکستان کے کچھ علاقوں میں خوبصورت لکھائی تھی جس میں پاکستان کا کیپٹل سٹی اسلام آباد میں شامل تھا: اسلام آباد کے علاوہ میں نے آپ کو گلگت بلتستان کی خوبصورتی دکھائی تھی اس کے بعد میں نے آپ کو نیلم ویلی کشمیر کی خوبصورتی دکھائی دیا جب میں آپ کو ناران کاغان کی خوبصورتی کھا رہا ہوں پاکستان کے علاقے ہیں جو خوبصورت ترین علاقے پائے جاتے ہیں اور بے شمار ایسے علاقے ہیں جو خوبصورتی کے لحاظ سے بہت ہی وی آئی پی اور بہت ہی اچھے ہیں یہاں پر لوگ باہر ممالک سے لوگ سیر کرنے کے لیے آتے ہیں کیونکہ یہاں پر خوبصورت تلاوت کتنے ہیں کہ آپ پوری دنیا میں ایسے ہی خوبصورت علاقے نہیں دیکھیں گے کیوں کہ یہاں پر قدرتی طور پر خوبصورتی
[3/14 مجھے افسوس ہوتا ہے کہ میں اتنی محنت کے ساتھ اپنی پوسٹ بناتا ہوں اور آپ کو پاکستان کی خوبصورت علاقوں کی زیادہ کھاتا ہوں کہ پاکستان میں کتنی خوبصورت علاقے ہیں مگر مجھے افسوس ہوتا ہے کہ جو ہمیں ووٹ کرنے والا ہے وہ مجھے بہت ہی ایسا کرتا ہے کہ شریعت کے بیس کا اس نے کبھی اچھا پورٹ مجھے نہیں دل ٹوٹ جاتا ہے اور مجھے پوسٹ بنانے میں بہت دیر سے دل بھی نہیں کرتا ہے بناؤ پلیز مجھ سے اس سے ریکویسٹ ہے کہ وہ مجھے بوٹ اچھا سا کرے تاکہ ہر پوسٹ میں تھا کے میں اتنی محنت کے ساتھ جو پوسٹ بناتا ہوں پاکستان کی خوبصورت علاقہ میں آپ کو دکھاتا ہوں تو میں تاکہ میں آپ کو اور بھی ایسے طریقے سے ایسی ہی پوسٹوں سے میں آپ کو پاکستان کی خوبصورتی دکھا سکتا کہ آپ بھی میرا سر جی کرے گا کہ میں آپ کو اچھی پوسٹ بناکر کرو جب آپ مجھے ووٹ نہیں کریں گے تو اسی لیے میں آپ کو کاپی پیسٹ پوسٹ میں چاہوں گا اور جیسے آپ مجھےاس پوسٹ میں میں نے آپ کو پاکستان کے ایک علاقہ ناران کاغان کی خوبصورتی دکھائی ہے جو آپ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں خوبصورت مقامات خوبصورت پہاڑی علاقے کی خوبصورت وادی آپ دیکھ سکتے ہیں اگر آپ کو کسی اور کی خوبصورتی دکھاؤں گا ایسے ہی چلتا رہے گا انشاءاللہ بیسٹ آف تھری فور
IMG_20220404_033644.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!