Aslam-mu-Alakum
introduction
My name is Muhammad Muneeb Asif khan . My father name is Muhammad Asif Khan
My age is 19 year old
I belong to niazi and khan family
I M from Punjab pakistan - my city name is MIANWALI
My education is BSC
i like playing cricket and running
study life
I am doing BSc and these pictures are from my college and here I am studying and here we have been studying for almost a long time and I hope you will like my college very much.
In this picture you can see that we have a lot of class fellows and we have a principal and a teacher in the middle and there is a lot of gathering and we took this selfie.
In these pictures you can see that this is one of our houses. You can see that you can see that it is Jimmy and there is a flat on top of it and there is also an antenna on top of it. That network coverage gives you and you can see that there is a lot of water collecting bracelet in front of our house and it comes due to rain as well as you can see that there is a shop which is ours on the road And you can see that this picture that I am showing you that I took some time ago and these are the pictures of spring and we have the road now paved. Inshallah we will share it with you in the next post
آج بدھ کا دن تھا اور تاریخ 06/4/2022 تھی ۔میں صبح 5 بجے میں جاگ گیا ۔ میں نے وضو
کیا اور مسجد کی طرف چلا گیا ۔ مسجد میں جاکر آذان دی اور مسجد میں امامت کرائی ۔ نماز پڑھنے کے کے میں نے نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور ذکر کیا ۔ پھر میں 6 بجے گھر واپس آگیا ۔ میں نے ناشتہ کیا ۔ ناشتہ کرنے بعد سکول جانے کی تیاری کرنے لگا بجے بھی تیار ہورہے تھے سکول کیلے ۔ میرے بیٹے اور میں 8:35 پر سکول کی طرف روانہ ہوگے اور ہم 8:45 پر سکول پہنچ گے ۔ سکول ہم گھر کے ساتھ ہے ۔ سکول کی جھٹی 1:35 پر ہوتی ہے ۔ جب سکول کی چھٹی ہوئی تو میں نے سب سے پہلے گھر آکر نماز ادا کی ظہر کی پھر کاموں میں مصروف ہو گیا . پھر عصر کی آذان ہونے لگی میں عصر کی نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا ۔ پھر میں والی بال کا میچ دیکھنے چلا گیا گاؤں کے گراؤنڈ میں ۔ اتنے میں مغررب کی آذان ہونے لگی میں مسجد میں چلا گیا مغرب کی نماز ادا کی ۔ پھر میں مغرب کی نماز کے بعد دودھ لینے گیا دودھ کی دوکان پر ۔ دودھ لے کر میں گھر واپس میں نے گھر دودھ
میں سبزی کی دوکان پر سبزی اور فروٹ لینے گیا
میں اپنے گھر کے صحن میں چارپائی پر لیٹا ہوا تھا کہ میری اماں نے مجھے بلایا اور کہا بیٹا آپ سبزی کی دوکان سے سبزی اور فروٹ لے آؤ ۔ میں نے کہا ٹھیک ہے ماں میں لے آتا ہوں ۔ پھر میں سبزی کی دوکان پر چلا گیا میں نے وہاں سے سبزی اور فروٹ لیا اور گھر واپس آگیا ۔ میں نے سبزی کی دوکان کی چند تصویریں بھی بنائیں جو آپ کو دیکھنا چاہوں گا
Upvote at your own risk
Some reasons why you may see this comment:
stolen identity
post was created by AI software
accounts farming
plagiarism
Please reply to this comment if you can proof that I have made a mistake. I will be happy to correct it