زندگی کا اکیلا پن

in loneliness •  2 years ago 

images (8).jpeg

Source

جب ہم اکیلے رہ جاتے ہیں تب ہماری یادیں ہمیں ستاتی ہے ، اور اس بات سے یہی لگتا ہے کہ ہمیں جیتنا ہو سکے اپنی زندگی کو اکیلا نہیں گزرنا چاہیے۔

بعض دفعہ ہمارے پاس جینے کی بہت سی وجه ہوتی ہے لکین ہم ایک نہ جینے کو وجه کو اپنے سے لگائے رہتے ہے۔

سمجھداری کی بات تو یہ ہے کہ ہم خدکو یہ احساس دلائے کے یہ زندگی بہت چھوٹی ہے اور اسے ضائع کرنا غلط ہے۔

ضروری نہیں ہوتا کہ جو ہم چاہیں وہ ہمیں ملین کیوکی خدا کے ہاتھ میں سارے فیصلے ہے اور ہمارے ہاتھ بس دعا مانگنے کے لیے بنے ہے۔

ہمیں اپنے اختیار میں کچھ نہیں سمجھنا چاہیے اور اتنا کرنا ہی کافی ہے آپکے زندگی میں خوش رہنے کے لئے۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!