(جھوٹ کی نحوست)
انسان زندگی میں اچھے اور برے دونوں کام کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔
انسان اپنے فائدہ کے لئے جھوٹ بھی بول سکتا ہے، اور خود کو خوش کر سکتا ہے، لیکن یہ خوشی محض دو پل کی ہوتی ہے۔
ایک طرف اپنے فائدے کے خاطر ہمیں جھوٹ بولنے والے لوگ ملتے ہیں، وہیں دوسری طرف اپنا نقصان اٹھا کر بھی سچ پر قائم رہنے والے لوگ بھی اس دنیا میں ملتے ہیں۔
ہمیں ہمیشہ سچ بولنے والے لوگوں کی طرح بننے کی کوشش کرنی چاہیے .
جزاک اللّہ