Today my dairy and my new mobile photography

in iduvts •  3 years ago 

اسلام علیکم

آج سوموار کا دن ہے اور مارچ کا مہینہ چل رہا ہے اور تاریخ
15 ہے اور سال 2022 چل رہا ہے

صبح کے وقت

ہر روز کی طرح آج بھی میں جلدی جاگ گیا جب میں جاگا تو صبح سویرے کے 6 بجے ہوئے تھے سب سے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا . پھر میں نے نہار منہ ایک گلاس پانی کا پیا کیونکہ نہار منہ پانی پینے کے بہت زیادہ فائدے ہوتے ہیں .پھر میں نے تھوڑی دیر ورزش کی ورزش کرنے کے بعد پھر میں اپنے بیڈروم میں آیا . سب سے پہلے میں نے موبائل کو چیک کیا جس کی چارجنگ ختم ہوگی تھی میں نے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور میں ناشتہ کھانے کیلے کچن میں چلا گیا ۔ میں نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کیا . ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے بیٹے کو سکول چھوڑنے کیلے چلا گیا . پھر جب میں گھر واپس آیا میں نے موبائل کو چیک کیا کہ چارجنگ ہوگی ہے کہ نہیں . جب میں نے موبائل کو چیک کیا تو موبائل آن نہیں ہو رہا تھا .میں نے بہت کوشش کی لیکن موبائل آن نہیں ہوا . پھر میں نے سوچا اس کو میں موبائل ریپرنگ کی دوکان پر لے جاؤ میانوالی . کیونکہ موبائل کے بغیر میں اپنے آپ کو ادھورا سمجھتا ہوں . میانوالی جانے کی میں نے تیاری شروع کردی

دن کی مصروفیات

میں 10 بجے میانوالی شہر کی طرف روانہ ہو گیا ۔ میری طبیعت بھی بہت خراب تھی میں نے میانوالی جانے سے پہلے ٹیبلیٹ لیں اور میانوالی کی طرف روانہ ہو گیا . 20منٹ کے بعد میں میانوالی شہر پہنچ گیا . سب سے پہلے میں موبائل ریپرنگ سنٹر پر گیا . میں نے ان کو اپنا موبائل فون چیک کریا . ریپرنگ سنٹر والوں نے کہا 30 منٹ تک ہم بتاتے ہیں . 30منٹ کے بعد انہوں نے کہا کہ آپ کا موبائل بجلی کے زیادہ وولٹیج کی وجہ سے مکمل طور پر ڈیمج ہو گیا . انہوں نے کہا اس کا پینل اور سکرین دونوں ختم ہوگی ہیں زیادہ وولٹیج آنے کی وجہ سے . ریپرنگ سنٹر والوں نے مجھے موبائل دے دیا . میں بہت پریشان ہو گیا . پریشانی کے اس عالم میں میں اپنے دوست کی دوکان پر کیا میرے دوست کی دوکان بازار میں ہے اور وہ کاسمیٹک کا کام کرتا ہے . میں نے اس کو موبائل کے متعلق بتایا اور کہا کہ میرے پاس تو صرف 5000 روپے ہیں موبائل نیو کیسے ملے گا . میرے دوست نے کہا کہ قسطوں پر آپ موبائل لے لو . میں نے کہا کہ آپ کا کوئی واقف ہے اس نے کہا جی ہاں ہے . میں نے کہا چلو چلتے ہیں اس نے کہا ہم 2بجے وہاں جایں گے . جب دو بجے کا ٹائم ہوا تو ہم وہاں پہنچ گے ۔ اس کی دوکان کانام سجاول کارپوریشن تھا . ہم نے بات چیت کی انہوں نے 10000 ایڈوانس کا کہا میرے پاس تو 5000 تھا پھر 5000میرے دوست نے دیا . ہم نے ان سے موبائل سامسنگ اے52 لیا جس کی قیمت 65999 تھی . یہ موبائل فون ہمیں 85000 میں ملا . ہر مہینے میں نے 8000روپے دینے ہوں گے . موبائل لے کر میں نے دوست کو اس کی دوکان پر چھوڑا اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا . چار بچے میں گھر پہنچ گیا . مجھے آج کم سے کم 50000 کا نقصان ہوا ہے . میں نے اپنے نیوں موبائل سے چند تصویریں بنائیں جو بہت اچھی آئیں .اس موبائل میں 8 جی بی ریم ہے اور 128جی بی روم ہے . یہ 5 جی موبائل ہے اور میں سنیپڈریگن 720 ہے اور میں پروسیسر اکٹاکوڈ 2.3 لگا ہوا ہے . کیمرہ 64 میگا پکسل کا ہے اور سیلفی کیمرہ 📷 32 میگا پکسل کا ہے . بیڑی 4500ایم ایچ کی ہے

New mobile photography

IMG_20220314_171005.jpg

IMG_20220314_164304.jpg

IMG_20220314_164244.jpg

IMG_20220314_164240.jpg

IMG_20220314_164229.jpg

IMG_20220314_164222.jpg

Aslam-mu-Alakum

Today is Monday and the month of March is running and the date is 15 and the year 2022 is running

Today morning

Like every day, I woke up early today. When I woke up, it was 6 o'clock in the morning. First I washed my hands and face. Then I drank a glass of water because it has many benefits. Then I came back to my bedroom after a short workout. First I checked the mobile which was about to run out of charge. I put the mobile on charging and I went to the kitchen for breakfast. I had breakfast with the children. After breakfast I went to drop my son off at school. Then when I came back home I checked my mobile to see if it would be charging. When I checked the mobile, the mobile was not turning on. I tried hard but the mobile did not turn on. Then I thought I'd take her to a mobile wrapping shop in Mianwali. Because without mobile I consider myself incomplete. I started preparing to go to Mianwali

Today's engagements

I left for Mianwali town at 10 o'clock. My condition was also very bad. I took the tablet before going to Mianwali and left for Mianwali. After 20 minutes I reached Mianwali town. First I went to the Mobile Repair Center. I checked my cell phone. The people at the wrapping center said, "We'll tell you in 30 minutes." After 30 minutes, he said that your mobile phone was completely damaged due to high voltage. He said that both the panel and the screen will be damaged due to high voltage. The wrapping center people gave me a mobile. I got very upset. In this world of anxiety I have my friend's shop in the bazaar and he does cosmetic work. I told him about the mobile and said that I have only 5000 rupees, how can I get a mobile new one. My friend said take your mobile in installments. I said someone you know said yes. I said let's go. He said we will go there at 2 o'clock. We'll be there by two o'clock. Her shop was called Sujawal Corporation. We talked. He said 10000 in advance. I had 5000 then 5000 was given by my friend. We took the mobile Samsung A52 from them which was priced at 65999. This mobile phone got us in 85000. Every month I have to pay 8000 rupees. Carrying my mobile, I left my friend at his shop and then I left for home. Four children arrived home. I have lost at least 50,000 today. I took some pictures from my new mobile phone which came out very nice. This mobile has 8 GB RAM and 128 GB ROM. It is a 5G mobile and I have Snapdragon 720 and I have the octacore 2.3 processor. The camera is 64 megapixels and the selfie camera is 32 megapixels. The battery 🔋 is 4500 mAh

New Mobile photography

GridArt_20220314_164717313.jpg

443660.jpg

443656.jpg

443657.jpg

443661.jpg

443658.jpg

443659.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  

Congratulations, your post has been curated by @r2cornell. Also, find us on Discord

Manually curated by @abiga554

logo3 Discord.png

Felicitaciones, su publication ha sido votado por @r2cornell. También, encuéntranos en Discord