Horror Story (creativity)

in blurttribe •  3 years ago 

2075981-yajoojmajooj-1599073149-215-640x480.jpg

Sourcehttps://images.app.goo.gl/rrFuzHwJUXzsiX9FA

It's about my childhood!
One day we were spending the night listening to a story with our peers. Some of us were considered to be very good at it, we gave him the status of a king, that is, we considered him a king of storytelling, some of us used to tell very funny stories and some People would tell stories about food and drink, some would tell stories about marriage, some would tell stories about village and some would tell stories about friendship, some people would tell stories of warriors and brave people, some would tell stories of giants, demons and ghosts at night. People used to tell some stories to make people laugh and sometimes to scare someone, it was childhood. Every one of us used to be present and one day it was everyone's turn to tell a story, so time passed, a One day it would be the turn of one to tell the story, the next day it would be the turn of the other. Each boy was assigned a different day to tell a story on a different topic. It is a matter of one day, the person whose turn it was to tell the story of warlike skills and fearless and brave warriors. He started the story of a brave man. The gist of the story is something like this. There was a very brave wrestler living in a country, his name was Gopi Raj Wrestler, the place where that wrestler lived was border area. In a nearby village there lived some tyrants and miscreants, these tyrants wanted to attack the people of the wrestler's village and kill their young men and capture those who were not able to fight. Wanted, when they attacked the on the villagers of Kopi, Gopi gathered all his villagers in a spacious bungalow of the richest man of the village and the big men who were able to fight him on the palace. He stood up and said that you people should only do this so that no one can climb from here so that they can not attack on us, on the people of our nation, and on the people of our village. You guys just take care of that. We'll take care of the rest. He, along with a few of his comrades, stood at the main gate and began to fight fiercely he killed seven hundred to one thousand of the invaders, of those capable of fighting, and drove out the rest. Saved the nation from tyrants and oppressors. And bring great victory to his nation. When we returned home after hearing this story, we finally got the joy of victory. We slept happily at night after hearing this story. Shortly after, I slept with my brother, son of my uncle, there were only a few people in the house, almost all the people had gone somewhere,
We were asleep , suddenly I saw someone fighting with my grandfather's son, there was no one in our house, only me, my grandfather's son and some women of the house and we were very weak , They killed my elder father's daughters and tied up the other women and took them away. I was a very young child, I could not do anything but with some courage i entered my neighbors
house and started shouting at them that a robber had entered our house, they are killing our family members, everyone come quickly and save them , many people heard my voice They ran and fought with them and tried to save them all from their clutches.
In this way a fierce battle was fought with them in which twenty people of my village were killed and many others were wounded, and more than a hundred of them were arrested . Our villagers chased away the assailants, but the next day they attacked again and this time cut off one of my cousin's hands and left him in agony. Then one of them came to me to kill me. One of them said about me that The last time he shouted and killed our people, so punish him in such a way that he will never be able to tell anything to anyone. Hearing this, one of them grabbed my hand. Cut, one tried to bite my tongue, opened my mouth and pulled out the tongue, and was about to bite suddenly my sleep was awakened.
I was trembling with fear, I saw my brother sitting near to me and looking at me in amazement, when my eyes opened and I looked at him he said hey brother what were you talking about today Why were you moving so hard ? When I told him the whole story, he reassured me that it was just a bad dream. It was not going to happen. Now go to sleep.

images (3).jpeg
https://www.google.com/search?q=%D8%A8%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%B1+%D8%AC%D9%86%DA%AF%D8%AC%D9%88&client=ms-android-vivo&prmd=ivmxn&sxsrf=APq-WBsXrTtcXmSldUY2G_VlshjgoR-twQ:1644682139160&source=lnms&tbm=isch&sa=X&ved=2ahUKEwjzv7C1xvr1AhU2zIsBHTI8B5EQ_AUoAXoECAIQAQ&biw=360&bih=630&dpr=2#imgrc=6DSDgx1zCN9_GM

میرے بچپن کی بات ہے !
ایک دن میں اپنے ہم عمر بچوں کے ساتھ دیر رات تک کہانی سنتے ہوئے گزار رہے تھے, ہم لوگ بناوٹی کہانی کہا کرتے تھے, یعنی بر وقت کہانی بنا کر کہنے کی کوشش کرتے تھے. ہم لوگوں میں سے بعض لوگ اس کے بہت ہی ماہر مانے جاتے تھے , ان کو ہم لوگ بادشاہ کا درجہ دیتے تھے, یعنی اسے ہم لوگ کہانی کہنے کا بادشاہ مانتے تھے, ہم میں سے کچھ لوگ بہت ہی مزے دار کہانیاں سناتے تھے تو کچھ لوگ کھانے پینے سے متعلق, کچھ لوگ شادی بیاہ کے تعلق سے کہانی بناتے تو کوئی گاؤں کے متعلق اور کوئی دوستی پر اسی طرح بعض جنگجو اور بہادر لوگوں کی کہانیاں سناتے, تو کچھ لوگ رات میں جنات, شیاطین اور بھوتوں کی کہانیاں سناتے تھے کچھ لوگ ہنسانے کے لیے بعض کہانیاں سناتے تھے اور کوئ ڈرانے کے لئے , یہ بچپن کا دور تھا ہم میں سے ہر شخص موجود ہوا کرتا تھا اور کسی نہ کسی دن ہر شخص کی کہانی سنانے کی باری ہوتی تھی, اس طرح وقت گزرتا گیا, ایک دن ایک کی کہانی سنانے کی باری ہوتی تو دوسرے دن دوسرے کی باری ہوتی. ہر لڑکے کے لیے الگ الگ دن الگ الگ موضوعات پر قصہ سنانے کی باریاں مقرر کر دی گئیں تھیں . ایک دن کی بات ہے اس دن جس شخص کی باری تھی اس کو جنگی مہارت اور نڈر اور بہادر جنگجو لوگوں کی کہانی سنانی تھی .اس نے ابتدا کیا اور ابتدا ہی میں کہ دیا کہ کوئی ڈر کر بھاگ مت جانا .اور بہت ہی اچھے انداز میں ایک بہادر شخص کی کہانی کی شروعات کی. کہانی کا خلاصہ کچھ اس طرح سے ہے . کسی ملک میں ایک بہت ہی بہادر پہلوان رہتا تھا ,اس کا نام گوپی راج پہلوان تھا , وہ پہلوان جس جگہ رہتا تھا وہ باڈر کا علاقہ تھا. پاس کے ملک میں ایک گاؤں میں کچھ ظالم اور بد معاش لوگ رہتے تھے , یہ ظالم لوگ اس پہلوان کے گاؤں کے لوگوں پر حملہ کر کے ان کے جوان لوگوں کو مارنا چاہتے تھے اور جو لوگ لڑنے کے قابل نہیں تھے ان کو بندی بنا لینا چاہتے تھے ,جب بدمعاش لوگ کوپی کے گاؤں والوں پر حملہ کردیا تو گوپی نے اپنے تمام گاؤں والوں کو اس گاؤں کے سب سے مالدار شخص کے ایک وسیع و عریض بنگلے میں جمع کیا اور جو بڑے لوگ تھے لڑنے کے قابل تھے اسکو محل کے اوپر کھڑا کر دیا اور کہا کہ تم لوگ صرف یہی کرنا کہ کوئی ادھر سے اوپر چڑھنے نہ پاۓ تاکہ ادھر سے بڑھ کر ہم پر, ہماری قوم کے لوگوں پر , ہمارے گاؤں کے لوگوں پر حملہ نہ کر دے. تم لوگ صرف اسی بات کا خیال رکھنا.باقی ہم سمبھال لین گے. وہ اپنے چند ساتھیوں کو لے کر مین دروازے پر کھڑا ہوگیا اور زبردست جنگ کرنے لگے, حملہ آور لوگوں میں سے, لڑنے کے قابل لوگوں میں سے سات سو سے ایک ہزار لوگوں کو قتل کر دیا اور باقی لوگوں کو بھگا دیا, اس طرح اپنی قوم کو ظالم اور اور جابر لوگوں سے محفوظ کر لیا . اور اپنی قوم کو زبردست جیت دلائ . جب ہم لوگ اس کہانی کو سن کر واپس گھروں کو لوٹ گئے آخر میں فتح کی خوشی بھی ملی. ہم لوگ یہ کہانی سن کر رات کو خوشی سے سو گئے. کچھ ہی دیر کے بعد میرے بڑے ابو کے لڑکے کے ساتھ میں سویا ہوا تھا , گھر میں کچھ ہی لوگ تھے, تقریبا تمام لوگ کہیں کہیں گۓ ہوۓ تھے,
ہم لوگ سوئے ہوئے تھے کہ اچانک میں نے دیکھا کہ میرے بڑے ابو کے لڑکے کے ساتھ کوئی لڑ رہا ہے , ہمارے گھر میں کوئی نہیں تھا, صرف میں, میرے بڑےابو کا لڑکا اور گھر کی چند عورتیں تھے اور ہم لوگ بہت ہی کمزور تھے ,ان لوگوں نے میرے بڑے ابو کی لڑکیوں کو قتل کر دیا اور باقی عورتوں کو باندھ کر لے جانے لگے. میں بہت ہی چھوٹا بچہ تھا کچھ نہیں کر سکتا تھا لیکن ہمت جٹا
کر اپنے پاس کے گھر میں گھس گیا اور زور زور سے ان کو آواز دینے لگا کہ ہمارے گھر میں ڈاکو گھس آیا ہے, ہمارے گھر والوں کو مار رہے ہیں, سب لوگ جلدی آؤ اور سب کو بچالو, میری آواز سن کر بہت سارے لوگ دوڑ کر آۓ اوران لوگوں کے ساتھ جنگ کرنے لگے اور سب کو ان لوگوں کے چنگل سے بچانے کی کوشش کرنے لگے,
اس طرح سے ان کے ساتھ بہت زبردست جنگ ہوئی جنگ میں میرے گاؤں کے بیس لوگ مارے گئے اور بہت سارے لوگ زخمی ہو گئے,اور ان لوگوں کے سو سے زائد کو گرفتار کیا اور نوے لوگوں کو موت کی نیند سلا دیا اس طرح آخر کار ہمارے گاؤں والوں نے حملہ آوروں کو بھگآ دیا, لیکن دوسرے دن وہ لوگ پھر سے حملہ کر دیا اور اس بار میرے چچا زاد بھائی کا ایک ہاتھ کاٹ کر اس کو تڑپتا ہوا چھوڑ دیا اس کے بعد مجھے مارنے آۓ ان میں سے کسی نے کہا کہ اسی نے پچھلے بار چلا چلا کر سب کو جمع کرکے ہمارے لوگوں کو قتل کرایا تھا آس لئے اس کو اس طرح سزا دو کہ وہ کبھی کسی کو کچھ بھی بتانے کے قابل نہیں رہے, یہ سن کر ان میں سے ایک نے میرا ایک ہاتھ کاٹ دیا, ایک نے میری زبان کاٹنے کوششیں کی, میرا منھ کھول کر زبان کو باہر نکالا, اور کاٹنے ہی والا تھا کہ اچانک میری نیند کھل گئی.
میں ڈر سے کانپ رہا تھا, میں نے دیکھا کہ میرا بھائ میرے پاس صحیح سالم بیٹھا ہے اور میری طرف حیرت سے دیکھ رہا ہے, جب میری آنکھ کھلی اور میں نے اس کی طرف دیکھا تو اس نے کہا ارے بھائی کیا بات ہے آج تم اتنی شدت سے حرکت کیوں کر رہے تھے, میں نے ان کو سارا واقعہ سنایا تو انہوں نے مجھے ہمت دلائ کہ یہ صرف ایک برا خواب تھا ایسا ہونے والا نہیں, اب سو جاؤ , اور وہ تو آرام سے سو گیا مگر صبح تک مجھے نیند نہیں آئ.


Posted from https://blurtblog.tekraze.com

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  

Congratulations on winning third place in the second contest by @tariqueshafique


Posted from https://blurtblog.tekraze.com

  ·  3 years ago  ·  


** Your post has been upvoted (4.25 %) **

Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote