**My Article Story Passion for service**

in blurtpak •  2 years ago 
  • ** بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم** *
    ** السلام علیکم.**

شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

I begin with the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful
Hi All My Friends

Hello my beautiful friends

I hope all are fine by the grace of Allah

May Allah bless you all

everyone is full of expression

Expressing your needs,

your emotions,

Hi All My Friends

Assalam Alaikum to all my Muslim brothers and sisters from shafiqRafiq, how are you all friends, I hope you are doing well and very well. May the members always be happy and free from trouble and may no one ever face any great sorrow or pain.
He will wake up at the time of Fajr Azan, I performed ablution and offered Fajr prayer. As a Muslim, I would say that all of us Muslims should offer the Fajr prayer. Whenever the Fajr Azan is called, by the grace of Allah, I wake up and perform the Fajr prayer. If you have faith and faith in Allah, then you can pray in any situation. My prayer is that Allah Almighty will give us all perseverance and make us sincere and true worshippers, Ameen. After the Fajr prayer, , I recited the Holy Quran for some time

I hope all are fine by the grace of Allah
My Article Story Passion for service
Saim Rites 🥀*
* Hi All My Friends*
Iqra, Daniya and Ilia were free after their matric exams. They thought that they should do something in their spare time that would benefit people. These three friends were intelligent and good girls. Masi's two children were crippled by polio leading to a difficult disabled life. Masi's husband is a menial laborer so now there is no hope for her condition to improve. Iqra told that I feel very sorry for her condition, Eliya said after hearing that, one day I saw an aunty arguing with the polio vaccine team. She was saying that why should we give this medicine to our children, Daniya said, I had read that cases of polio disease have started appearing again in Pakistan, these three friends thought why we should not do something to prevent this disease. Do the work. With the permission of their parents, they went door to door in their respective areas to women who were illiterate and believed that polio drops should not be administered to children. Do and let them know that these are for your benefit. This medicine will save your children from lifelong disability. You should not consider this medicine unnecessary and must give this medicine to your children till the age of five. In this awareness campaign, many girls Iqra, Daniya and Eliya Thus they got spiritual joy and happiness from doing this good work and many people benefited from it.
اقراء،دانیہ اور ایلیا میٹرک کے امتحانات کے بعد فارغ تھیں۔انہوں نے سوچا کہ فارغ اوقات میں کوئی ایسا کام کرنا چاہئے جس سے لوگوں کو فائدہ پہنچے۔یہ تینوں سہیلیاں سمجھدار اور اچھی بچیاں تھیں۔اقراء نے بتایا کہ ہمارے گھر کام کرنے والی ماسی کے دو بچے پولیوں کی وجہ سے معذور ہو گئے تھے جو ایک مشکل معذور زندگی گزار رہے ہیں۔ ماسی کا شوہر ایک معمولی مزدور ہے اس لئے اب ان کے حالات بہتر ہونے کی کوئی اُمید نہیں ہے۔ اقراء نے بتایا کہ مجھے ان کے حال پر بہت رحم آتا ہے یہ سن کر ایلیا کہنے لگی میں نے ایک دن ایک آنٹی کو پولیو سے بچاؤ کی دوائی کے قطرے پلانے والی ٹیم سے جھگڑا کرتے دیکھا تھا۔ وہ کہہ رہی تھیں کہ ہم کیوں اپنے بچوں کو یہ دوائی پلائیں،دانیہ کہنے لگی میں نے پڑھا تھا کہ پاکستان میں اب دوبارہ پولیو کی بیماری کے کیسز سامنے آنے لگے ہیں ان تینوں سہیلیوں نے سوچا کیوں نہ ہم اس بیماری کے بچاؤ کے لئے کچھ کام کریں۔ انہوں نے اپنے والدین کی اجازت سے اپنے اپنے علاقے میں گھر گھر جا کر ایسی خواتین جو پڑھی لکھی نہیں تھیں اور وہ سمجھتی تھیں کہ پولیو کی بیماری سے بچاؤ کی دوائی کے قطرے بچوں کو نہیں پلانے چاہئیں۔ان کو سمجھانا شروع کیا اور انہیں آگاہ کیا کہ یہ آپ کے فائدے کے لئے ہیں۔ اس دوائی سے آپ کے بچے عمر بھر کی معذوری سے بچ جائیں گے۔آپ اس دوائی کو غیر ضروری نہ سمجھیں اور پانچ سال کی عمر تک اپنے بچوں کو ضرور یہ دوائی پلوائیں۔آگاہی کی اس مہم میں بہت سی بچیاں اقراء،دانیہ اور ایلیا کے ساتھ شامل ہو گئیں اس طرح انہیں یہ ایک اچھا کام کرنے سے روحانی خوشی اور مسرت ہوئی اور بہت سے لوگوں کو اس سے فائدہ بھی پہنچا۔


دامن قبر ہمارے اجداد بھی گئے اور پڑوسی بھی
ہمیں بھی ایک دن جانا ہے احبابوں کو چھوڑنے کے بعد
Our ancestors also went to Daman grave and so did our neighbors
We also have to go one day after leaving friends

اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے*
May Allah bless you all
اگر میرا آرٹیکل پسند آتا ہے تو کمنٹس میں بتائیں
If you like my article then tell me in comments

O Allah, grant me the opportunity to earn halal sustenance
اے اللہ مجھے رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرما
Every word is Masha Allah Masha Allah
ہر لفظ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہوتا ہے
I thank all those who read and like my article and vote like
جو لوگ میرا آرٹیکل پڑھتے ہیں اور پسند بھی کرتے ہیں اور ووٹ لائک بھی کرتے ہیں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
O my God, help me
اے میرے اللہ میری مدد فرما
If someone wants to break up, there is only so much desire
کوئی ٹوٹ کر چاہے بس اتنی سی تمنا ہے
Then it doesn't matter if I scatter like sand
پھر ریت کی طرح بکھر بھی جاؤں تو کوئی بات نہیں
The love that breaks the limits of Allah is not love
جو محبتیں اللہ کی حدود توڑنے کی جاتی ہیں وہ محبت نہیں ہیں
Rather, it is the satisfaction of psychological desires and lust
بلکہ نفسیاتی خواہشات کی تسکین اور ہوس ہے
When there is harmony in the heart, stubbornness in the nature
جب دل میں میل طبیعت میں ضد
And let the competition come in words
اور لفظوں میں مقابلہ آجائے
So all three wins
تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں
Just lose relationships and relationships
بس تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں
It's a strange world, my friend, for which be sincere
عجیب دنیا ہے یار جس کے لیے مخلص رہو
That hypocrite comes out
وہی منافق نکل آتا ہے
In Allah's system, there is only one law of increasing sustenance
اللہ کے نظام میں رزق بڑھنے کا ایک ہی قانون ہے
The more you divide, the more it will increase
جتنا تقسیم کرو گے اتنا بڑھتا چلا جائے گا.
So glorify your Lord with praise
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو
And ask Him for forgiveness, indeed He is Oft-Forgiving
اور اس سے مغفرت مانگو بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
Treat people as human beings
انسانوں کو انسان سمجھ کر ان کے ساتھ معاملات کریں
If you hope for them like angels, you will be disappointed
ان سے فرشتوں جیسی امیدیں وابستہ کرلیں گے تو مایوس ہونا پڑے گا
O Allah, remove our worries
اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور فرما
O Allah, ease our difficulties
اے اللہ ہماری مشکلیں آسان فرما
O Allah, protect us from the evil of Satan
اے اللہ شیطان کے شر سے حفاظت فرما
O Allah, accept our good prayers
اے اللہ ہماری نیک دعاؤں کو قبول فرما
The chain of meaningless life is over
بے مطلب کی زندگی کا سلسلہ ختم
Now the kind of world, like us
اب جس طرح کی دنیا اس طرح کے ہم
Do not immediately believe what you hear.
سنی سنائی باتوں پر فوراً یقین نہ کیا کریں
A lie always spreads faster than the truth
جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ہے
The humility of a sinner is better than the pride of a worshiper
گنہگار کی عاجزی عبادت گزار کے غرور سے بہتر ہے
It feels so good to ask you
بہت اچھا لگتا ہے تجھ سے مانگنا
My God. میرے اللہ
Do not make me dependent on anyone for the rest of my life
ساری زندگی مجھے کسی کا محتاج نہ بنانا
Never put your hope in man
امید انسان سے کبھی مت لگائیں
And never turn away from Allah
اور اللہ سے کبھی مت ہٹائیں
Take advantage of every opportunity in life
زندگی کے ہر موقع سے فائدہ اٹھائیں
But not one's trust and feelings
لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں
Panicking in times of trouble
مصیبت کے وقت گھبرا جانا
Trouble is greater than trouble
مصیبت سے بڑی مصیبت ہے
Learn to help without benefit
مدد کرنا سیکھے فائدے کے بغیر
Learn to get along without meaning
ملنا جلنا سیکھے مطلب کے بغیر
Learn to walk humbly without pride
عاجزی سے چلنا سیکھے غرور کے بغیر
Learn to live life without pretense
زندگی جینا سیکھئے دکھاوے کے بغیر
If you ever face a bad time in life, keep quiet, otherwise the world would turn you into a spectacle
زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے تو چپ رہنا ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی
Allah does not allow injustice to sincere hearts❤️
اللہ مخلص دلوں کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیتا❤️
Never give up hope, tomorrow will be better than today, God willing
امید کبھی نہ چھوڑنا کل کا دن آج سے بہتر ہو گا انشاءاللہ*
Tomorrow belongs to those who start preparing for it today
آنے والا کل اس شخص کا ہوتا ہے جو اس کے تیاری آج کے دن سے شروع کریں
The Messenger of Allah, peace and blessings be upon him, said that the believing man and the believing woman are subjected to trials in their lives, children and wealth until they meet Allah after death, then there is no sin on them.
Jami Tirmidhi 2399
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ مومن مرد اور مومن عورت کی جان، اولاد اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں ہوتا
جامع ترمذی 2399
And there came to you Moses with proofs, and then you took the haste from him, and you were the wrongdoers (92)
وَاِذْ اَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ خُذُوْا مَآ اٰتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَّّاسْـمَعُوْا ۖ قَالُوْا سَـمِعْنَا وَعَصَيْنَا ۖ وَاُشْرِبُوْا فِىْ قُلُوْبِهِـمُ الْعِجْلَ بِكُـفْرِهِـمْ ۚ قُلْ بِئْسَمَا يَاْمُرُكُمْ بِهٓ ٖ اِيْمَانُكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ (93)
(94)
And Moses came to you with manifest miracles, then you created the calf after him, and you were unjust.
And when We took a covenant from you and raised the mountain upon you to hold fast to what We have given you and listen, they said: We have heard and will not obey, and because of the disbelief in their hearts they calved. whose love was broken, say, if you are faithful, your faith is ordering you very badly.
Say, "If the home of the Hereafter with Allah is exclusively for you and the people, then you wish for death if you are truthful."
Surat al-Baqarah
وَلَقَدْ جَآءَكُمْ مُّوْسٰى بِالْبَيِّنَاتِ ثُـمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهٖ وَاَنْـتُـمْ ظَالِمُوْنَ (92)
وَاِذْ اَخَذْنَا مِيْثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ خُذُوْا مَآ اٰتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَّّاسْـمَعُوْا ۖ قَالُوْا سَـمِعْنَا وَعَصَيْنَا ۖ وَاُشْرِبُوْا فِىْ قُلُوْبِهِـمُ الْعِجْلَ بِكُـفْرِهِـمْ ۚ قُلْ بِئْسَمَا يَاْمُرُكُمْ بِهٓ ٖ اِيْمَانُكُمْ اِنْ كُنْتُـمْ مُّؤْمِنِيْنَ (93)
قُلْ اِنْ كَانَتْ لَكُمُ الـدَّارُ الْاٰخِرَةُ عِنْدَ اللّـٰهِ خَالِصَةً مِّنْ دُوْنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (94)
اور تمہارے پاس موسیٰ صریح معجزے لے کر آیا، پھر تم نے اس کے بعد بچھڑے کو بنالیا، اور تم ظالم تھے۔
اور جب ہم نے تم سے عہد لیا اور تم پر کوہِ طورکو اٹھایا کہ جو ہم نے تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور سنو، انہوں نے کہا ہم نے سن لیا اور مانیں گے نہیں، اور ان کے دلوں میں کفر کی وجہ سے بچھڑے کی محبت رچ گئی تھی، کہہ دو اگر تم ایمان دار ہو تو تمہارا ایمان تمہیں بہت ہی برا حکم دے رہا ہے۔
کہہ دو اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر خصوصیت کے ساتھ سوائے اور لوگوں کے تمہارے ہی لیے ہے تو تم موت کی آرزو کرو اگر تم سچے ہو۔
سورۃ البقرۃ
Sustenance is hidden in generosity
While people find it in more effort
رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے
جبکہ لوگ اسے زیادہ محنت میں تلاش کرتے ہیں
The teeth are broken by eating goodies, but the tongue is not tired of complaining
دانت نعمتیں کھاتے کھاتے ٹوٹ جاتے ہیں
لیکن زبان شکایتیں کرتے کرتے نہیں تھکتی
If Allah opens the provision, there are no walls
اللہ رزق کھول دے تو
دستر خواں لمبا کر دو دیواریں نہیں
Morning salam is not only a ritual but also a feeling of concern
صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ احساس فکر بھی ہے
So that relationships remain healthy and memories remain
تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہی
God always keep you happy
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Just believe in Allah
بس اللہ پر یقین رکھو
He can make you the king of the entire kingdom by removing the desert from it
تمہیں ویران کو اس سے نکال کر ساری سلطنت کا بادشاہ بنا سکتا ہے


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!