شر یعت میں روزہ چار چیزوں کا نام ہے
source
١_ پیٹ کا روزہ ، { حلال و حرام کھانے پینے سے رک جانا} ( صحیح بخارے حدیث نمبر -7492 )
٢_زبان کا روزہ ،{ زبان کو حلال و حرام کے استعمال سے روکنا ،: حرام استعمال ،جیسے گالی گلوج کرنا ،یہ عام دنوں میں بھی حرام ہے ،(حلال استعمال ،جیسے کویٔ سختی سے پیش آۓ تو اس سے سختی کے ساتھ پیش آنا عام دنوں میں جاںٔز ہے لیکن روزے کی حالت میں منع ہے - (صحیح بخاری حدیث نمبر - 1903 )
٣_اعضاء اور جوارح کا روزہ ، ہاتھ پاؤں کو حلال و حرام استعمال سے روکنا ،( حرام: زبردستی کسی کو مار دینا )( حلال: کسی نے آپ کو مارا تو بدلہ لے سکتے ہیں عام دنوں میں مگر حالت صیام میں منع ہے) { صحیح بخاری حدیث نمبر - 1894 }
٤_شہوت کو کنٹرول کرنا ، جائز و نا جائز شہوت اپنے آپ کو روکنا، ( جاںٔز: جیسے اپنی بیوی سے جماع کرنا ) نا جائز: زنا کرنا یہ عام دنوں میں بھی حرام ہے ) (صحیح بخاری حدیث نمبر- 7492 )
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ
ہم تمام مسلمانوں کو اسی طریقے سے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
** Your post has been upvoted (1.11 %) **
Curation Trail Registration is Open!
Curation Trail Here
Delegate more BP for better Upvote + Daily BLURT 😉
Delegate BP Here
Thank you 🙂 @tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote