بسم اللہ الرحمن الرحیم
عورت کو اھم نصیحتیں
🌹🌹سب سے پہلے اپنے عقیدے ٹھیک کرو اور ضروری مسئلے سیکھو اور بہت اہتمام سے ان مسئلوں کی پابندی کرو-💐💐
🌺🌺 ہر بات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے کا اہتمام کرو اس سے دل میں بڑا نور پیدا ہوتا ھے-🌾🌾
🌸🌸 شرک کی باتوں کے پاس مت جاؤ فال مت کھلواؤ-💐💐
🍃🍃اولاد کے ہونے یا زندہ رہنے کے ٹوٹکے وغیرہ مت کرو-🍂🍂
🥀🥀 بزرگوں کی منت مت مانو-🌷🌷
💐💐 شریعت میں جس سے پردہ ھے چاھے پیر ہو یا چاھے کیسا ہی قریبی رشتہ دار ہو جیسے دیور,جیٹھ,خالو کا یا ماموں کا یا پھوپھی کا بیٹا- یا بہنوئی یا نندوئی یا منہ بولا بھائی یا منہ بولا باپ ان سے خوب پردہ کرو-🌾🌾
🌸🌸 خلاف شرع لباس مت پہنوں جیسے ایسا کرتہ کہ جس میں پیٹ یا پیٹھ یا کلائی یا بازو کھلے ہوں یا ایسا باریک لباس جس میں بدن یا سر کے بال جھلکتے ہوں یہ سب چھوڑدو-🌺🌺
🍃🍃لمبی آستینوں کا اور نیچا اور موٹے کپڑے کا (جس سے بدن نہ جھلکے )لباس بناؤ اور ایسے ہی کپڑے کا دوپٹہ بناؤ-اور دوپٹہ دھیان کرکے سر سے مت ہٹنے دو- ہاں گھر میں اگر خالی عورتیں ہوں یا ماں باپ اور حقیقی بھائی وغیرہ کے سوا گھر میں کوئی اور ( یعنی نا محرم) نہ ہو تو اسوقت سر کھولنے میں ڈر نہیں-🌺🌺
🍡🍡کسی کو تاک جھانک کر مت دیکھو-🥀🥀
🍡🍡بیاہ ,شادی ,مونڈن ,چلہ, چھٹی منگنی چوتھی وغیرہ میں کہیں مت جاؤ نہ اپنے کسی کو بلاؤ( کیونکہ اس میں بڑے فتنے اور خرابیاں ہوتی ہیں-💐💐
🌷🌷 کوئی کام نام کے واسطے مت کرو-🌺🌺
🌹🌹طعنہ دینے اور غیبت سے زبان کو بچاؤ-🌾🌾
🍂🍂 پانچوں وقت کی نماز اول وقت پر پڑھو اور جی لگا کر ٹھہرٹھہر کر پڑھو, رکوع اور سجدہ اچھی طرح کرو-🍃🍃
🍂🍂 اگر تمھارے پاس زیور گوٹہ لچکا وغیرہ ھو تو حساب کرکے زکوۃ نکال دو-🌸🌸
🥀🥀خاوند کی تابعداری کرو - اسکا مال اس سے چھپا کر مت خرچ کرو-گھر کا کام خاص کر اپنے شوہر کی خدمت کرناعبادت ھے-🌾🌾
🍡🍡 گانا کبھی مت سنو-🌷🌷
🌺🌺 اگر تم قرآن پڑھی ہوئی ہو تو روزانہ قرآن پڑھو-🍃🍃
🌸🌸 جو کتاب پڑھنے یا دیکھنے کیلئے لینا ہو تو پہلے کسی معتبر عالم کودکھا لو اگر وہ صحیح بتلائیں تو خرید لو ورنہ مت خریدو-💐💐
🥀🥀 اگر کوئی شخص کوئی بات تمھاری مرضی کے خلاف کرے تو صبر کرو-💐💐
🌺🌺 اپنے آپکو صاحب کمال (بزرگ اور بڑا)مت سمجھو-🌾🌾
🌹🌹 جو بات زبان سے کہنا چاہو پہلے سوچ لیا کرو جب خوب اطمینان ہو جائے کہ اس میں کوئی خرابی نہیں -اور یہ بھی معلوم ہو جائے کہ اس میں دین یا دنیا کی ضرورت ھے یا فائدہ ھے اسوقت زبان سے نکالو-🌷🌷
💐💐 کسی برے آدمی کی بھی برائی مت سنو- 🌾🌾
🥀🥀 کسی مسلمان کو اگر چہ وہ گنہگار یا چھوٹے درجہ کا ہو حقیر مت سمجھو-🍃🍃
💐💐 مال و دولت کی حرص و لالچ مت کرو-🌺🌺
🍡🍡 بات کو بنایا مت کرو بلکہ جب تمکو اپنی غلطی معلوم ہو جائے تو فوراً اقرار کر لو-🌸🌸
🌾🌾 بے ضرورت اور بے فائدہ لوگوں سے زیادہ مت ملواور جب ملناہو تو خوش اخلاقی سے ملو-🌷🌷
🥀🥀 اللہ پر بھروسہ رکھو اور اسی سے اپنی حاجت
عرض کیا کرو-اور دین پر قائم رہنے کی درخواست کرو
Please read my post in English
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
Important tips for women
First of all, correct your beliefs and learn the necessary issues and adhere to these issues very carefully.
بات Make sure that everything follows the way of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). It creates a great light in the heart.
مت Don't go for shirk, don't play divination
- Do not have children or survival tips, etc. - 2
Don't listen to the prayers of the elders
میں In Shari'ah, the one who has a veil, whether he is a foot or a close relative, such as brother-in-law, brother-in-law, uncle's or uncle's or uncle's son - or brother-in-law or brother-in-law Do-1
Do not wear clothes that are against the sharee'ah, such as a garment in which the abdomen or back or wrists or arms are open or a thin garment in which the hair of the body or head is reflected.
- Make long sleeves and low and thick clothes (which do not reflect the body) and make a dupatta of such cloth - and do not let the dupatta be removed from the head by paying attention - yes if there are empty women in the house or parents and real If there is no one else (ie non-mahram) in the house except brother etc., then there is no fear in opening the head at that time.
Don't look at anyone
متDon't go anywhere in marriage, shaving, shaving, chala, holiday, engagement, fourth, etc. Don't call any of your own (because it has big temptations and defects-
Don't do anything for the sake of name
- Protect the tongue from sarcasm and backbiting
پڑ Pray the five daily prayers at the first time and recite them slowly, bow and prostrate well-
🍂🍂 If you have ornaments, goths, etc., then calculate and pay Zakat
Obey your husband - do not spend his wealth on him - doing housework, especially serving your husband is worship -
Never listen to a song
If you have read the Qur'an, then read the Qur'an daily
کتاب If you want to read or look at a book, first show it to a reputable scholar.
If someone does something against your will, be patient
Don't think of yourself as a master (elder and elder)
🌹🌹 Think about what you want to say with your tongue first when you are satisfied that there is nothing wrong with it - and also know that there is a need or benefit of religion or world in it then take it out of your tongue -
Don't listen to the evil of any bad man
حق Do not despise a Muslim, even if he is a sinner or a minor
Don't be greedy for wealth
Don't make things up, but when you find out your mistake, admit it immediately
Don't meet more than useless and useless people and when you meet, meet with good manners
🥀🥀 Trust in Allah and ask Him for your help-and ask Him to persevere in the religion-