Hello blurters..
I'm a person who love being simple..
This cushion cover made me write a post about SIMPLICITY..
Simplicity is the ultimate source of happiness and peace. Simplicity brings the real happiness and contentment in ones life.
Simple living has never goes out of style.coz in this era of following the everyday changing trends, one who chooses to be simple sets his own trend which never goes out of style..
Simplicity is the greatest treasure..Real beauty lies in simplicity..
When anything is in it's own harmony & remains true to it's nature it glows differently..
Simplicity makes a person grateful which brings pleasure in life..
Simplicity cuts down comparison and competition which eleminates jealousy from life..
Simplicity doesn't require fancy things which brings financial stability in life..
There are many more benefits of simplicity, One can experience them by adopting a simple lifestyle..
سادگی۔۔۔
السلام علیکم بلرٹ کےساتھیوں۔۔
میں ایک سادگی پسند شخص ہوں۔
اس تکیہ کے غلاف نے مجھے سادگی پر مضمون لکھوایا ہے۔
سادگی خوشی کا حتمی ذریعہ ہے۔
سادگی زندگی میں حقیقی خوشی اور اطمینان لاتی ہے۔
اکے اس دور میں سادہ زندگی کبھی بھیTrends روز مرہ کے بدلتے ہوئے
اسٹایل سے باہر نہیں ہوسکتی۔ کیونکہ جو شخص سادگی کا انتخاب کرتا ہے وہ اپنا
سے باہر نہیں ہوتا۔Style کرتاہے۔جو کبھی بھی Set خودtrend
سادگی سب سے بڑا خزانہ ہے اصل خوبصورتی سادگی میں ہے
جب کوئی چیز اس کی اپنی ہم آہنگی میں ہوتی ہے اور اپنی فطرت کے مطابق رہتی ہے تو وہ مختلف طریقے سے چمکتی ہے۔
سادگی انسان کو شکر گزار بناتی ہے جس سے زندگی میں خوشی آتی ہے
سادگی موازنہ اور مقابلے کو کم کر دیتی ہے جو زندگی سے حسد کو ختم کر دیتی ہے۔
سادگی کے لیے دلکش چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی جو زندگی میں مالی استحکام لاتی ہے۔
سادگی کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں، سادہ طرز زندگی اپنا کر ان کا تجربہ کیا جا سکتا ہے۔
@urduwrites