Hello friends how are you i hope you are all well i wanted to know how are all people i am well too۔I also made a small post this morning, I hope you like it and I will start posting again about your daily activity.
I fell asleep after lunch and drank tea when I woke up. After drinking tea, I went to the market and bought food۔
It was very cold in the evening. It was cold. Because it rained at night. It was very nice in the evening. It was cold.
Walking down the street in the evening, I went to play cricket. After a long time, I played cricket and chatted with my old friends.
I came back home after playing cricket. It was my activity today. I hope you like it.
اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں تمام لوگ کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ھوں ۔میں بھی خیریت سے ھوں
میں نے آج صبح بھی ایک چھوٹی سی پوسٹ کی ہے امید ہے کہ آپ کو پسند آ ئ ہو گی اور دوبارہ پوسٹ کرنے لگا ہوں آپ اپنے دن بھر کی مصروفیت کے بارے۔
دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا جب جاگا تو چائے پی۔ چائے پینے کے بعد میں بازار چلا گیا اور کھانے پینے کی چیزیں خرید کر لایا.
شام کو کافی زبردست موسم تھا ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی کیونکہ رات کو بارش ہوئی ہے تو شام کو موسم بڑا سہانا تھا ٹھنڈا موسم تھا بہت اچھا لگا۔
شام کو سڑک کے کنارے واک کرتے ہوئے میں کرکٹ کھیلنے چلا گیا بڑے عرصے کے بعد میں نے کرکٹ شروع کی اور اپنے پرانے دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی۔
کرکٹ کھیلنے کے بعد میں گھر واپس چلا آیا ۔یہ تھی میری آجکی ایکٹیوٹی امید ہے آپ کو پسند آئی ھوگی ۔