Beautiful pictures of flowers

in blurt •  2 years ago 

دوستو کیا حال ہے۔امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہوں گے۔آج میں اپنے دن کے بارے میں آپ سب لوگوں کو بتاؤں گا۔آج میں ساڑھے چھ بجے جاگا۔ جب میں جاگا تو موسم صاف تھا۔۔میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔ تقریبا 20 منٹ تک میں نے سیر کی۔نہانے کے بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے۔اس کے بعد میں کچن میں چلا گیا وہاں پر بیٹھ کر میں نے ناشتہ کیا اور چائے پی۔ میں نے ناشتہ کر لیا تو میں اپنے کاموں میں مصروف ہوگیا۔

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7xrvwygn1Xdf2eBAuasXaYQH7KgnHzmQ1ZvdmaHr4MKypxxiEQCYsoSGDxo5zmYKkV3DLwA23Ho33VEUU9Sg2wb8UhMrnJ.jpeg

JvFFVmatwWHRfvmtd53nmEJ94xpKydwmbSC5H5svBACH7z1ycsHuVMzqb33RsDk7PmqLHBjXQmmBULtwSTgt1mhcyKX6odqhSSLykA8vXA5FDmgwfCSKaSpjjEomzo8tFJZSmpnGaS.jpeg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!