the dairy game @zubairkhan422

in blurt-176888 •  2 months ago 

the dairy game @zubairkhan422

I begin with the blessed name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
IMG_20211114_074907.jpg
Morning time

Hello my dear brothers, how are you all, by the grace of Alhamdulillah, I am absolutely fine and I pray to God for your well-being and I hope that all of you will be fine and your The days will go very well. I pray to God to be happy wherever you are.
Woke up very late this morning because we were waking up at about two o'clock at night. It was the last day of the wedding because there were a lot of guests, some relatives and some friends were sitting and there was some program so enough I stayed up late and was very tired so I didn't wake up early in the morning.
I will go around 7:30 am and then take a shower and drink tea. After drinking tea, my daughter and son got ready and I also made a couple of pictures of them which I am sharing with you.
After that I went to my cousin's house where I inspected the cooks for the guests.

Noon time

The meal was ready at about eleven o'clock. Before we started eating, we prayed and then started feeding the guests. So no matter how many guests come, we don't have any problem.
The feeding continued until about two o'clock when all the guests had eaten. After that we all ate together. After eating I rested for about an hour because I was very tired and I was not feeling well.

Evening time

About four o'clock I went to my cousin's house again because I had to pack up. Shortly after I got there, the tent service arrived and they started tearing down the tent.
They started collecting all the goods and at the same time started loading all the goods on the loader.
About half past five we packed up and took it to the Tate Service shop. Then I came back to my cousin's house. I rested there for a while and then started feeding the guests who were staying. After feeding the guests, we ate and after eating, I stayed there for a while and then came back home. And that's how my day ended today. This was my diary. Yes, all your friends will like it.
After coming home I started writing the diary which I am sharing with you. I hope all of you colleagues will like my diary.

Goodbye
IMG_20211113_145516.jpg

IMG_20211113_145533.jpg

IMG_20211114_075758.jpg

IMG_20211114_075000.jpg

IMG_20211114_125835.jpg

IMG_20211114_125838.jpg

IMG_20211114_170700.jpg

IMG_20211114_164641.jpg

IMG_20211114_164649.jpg

IMG_20211114_164658.jpg

IMG_20211114_074907.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے

صبح کا وقت

السلام علیکم میرے پیارے بھائیو کیسے ہیں آ پ سب لوگ الحمداللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں بالکل ٹھیک ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے اور آ پ کے دن بہت اچھے گزر رہے ہوں گے میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔
آج صبح میں کافی دیر سے جاگا کیوں کہ ہم رات کو تقریبا دو بجے تک جاگتے رہے ہے شادی کا آخری دن تھا کیوں کہ کافی سارے مہمان آئے ہوئے تھے کچھ رشتہ دار اور کچھ دوست احباب بیٹھے ہوئے تھے اور کچھ پروگرام بھی تھا اس لیے کافی دیر تک جاگتے رہے اور تھکاوٹ بھی بہت زیادہ تھی اس لیے صبح جلدی آ نکھ نہ کھلی۔
میں تقریبا ساڑھے سات بجے کے قریب جا گا اور پھر نہا کر چائے پی۔چائے پینے کے بعد میری بیٹی اور بیٹا تیار ہوگئے اور میں نے ان کی ایک دو تصویریں بھی بنائیں جو کہ آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔
اس کے بعد میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا وہاں میں نے مہمانوں کے لیے کھانا بنانے والوں کا جائزہ لیا۔

دوپہر کا وقت

تقریباً گیارہ بجے کے قریب کھانا تیار ہوگیا کھانا شروع کرنے سے پہلے ہم نے دعا مانگی اور اس کے بعد مہمانوں کو کھانا کھلانا شروع کر دیا ہمارے خاندان میں یہ بات ابھی تک ہے کہ شادی بیاہ پر سب اکٹھے ہو کر مہمانوں کو کھانا کھلاتے ہیں اس لئے جتنے بھی مہمان آجائیں ہمیں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔
تقریبا روٹی کھلانے کا یہ سلسلہ دو بجے تک لگا رہا جب سب مہمانوں نے کھانا کھا لیا تو اس کے بعد ہم سب نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آ رام کیا کیو نکہ میں بہت زیادہ تھک چکا تھا اور میری طبیعت بھی ٹھیک نہیں تھی۔

شام کا وقت

تقریبا چار بجے کےقریب میں ایک بار پھر اپنے کزن کے گھر چلا گیا کیوں کہ سب سامان بھی اکٹھا کرنا تھا میرے وہاں پہنچنے کے تھوڑی دیر بعد ٹینٹ سروس بھی پہنچ گئے انہوں نے ٹینٹ گرانا شروع
کر دیے اور سب سامان اکٹھا کرنے لگے اور ساتھ ہی لوڈر پر سارا سامان لوڈ کرنے لگے۔
تقریبا ساڑھے پانچ بجے کے قریب ہم نے سارا سامان اکٹھا کرکے ٹیٹ سروس والے کی دکان پر پہنچا دیا اس کے بعد میں واپس اپنے کزن کے گھر آ گیا میں نے وہاں تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر جو مہمان ٹھہرے ہوئے تھے ان کو کوکھانا کھلانا شروع کر دیا۔مہمانوں کو کھانا کھلانے کے بعد ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر وہاں رکا اور پھر گھر واپس آ گیا۔اور میرا آ ج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا یہ تھی میری آج کی ڈائری مںجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔
گھر آ نے کے بعد میں نے ڈائری لکھنا شروع کی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام ساتھیوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔

خداحافظ۔

IMG_20211113_222050.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!