Today my activities @makniazi

in blurt-176888 •  8 months ago 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔

دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے چار بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔صبح سویرے نہانے کے بعد میں سب سے پہلے ناشتہ کرنے کے لئے چلا گیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے کمرے سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے اپنے رشتہ دار کے پاس گیا اور ان سے کہا کہ میرا آپ سے تھوڑا سا کام ہے۔میں نے اپنا کام اپنے رشتہ داروں کو بتایا اور اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔اپنے کمرے میں جانے کے بعد میں نے اپنے کپڑے پہنے اور اس کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے ایک رشتہ دار کے پاس چلا گیا۔دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں روزانہ دوپہر کے بعد اس کے پاس پڑھائی کرنے جاتا ہوں لیکن آج چھٹی تھی اس لیے میں جلدی چلا گیا۔جب میں اپنے رشتہ دار کے گھر پہنچا تو میں نے ان کو سلام کہا اور پھر میں نے پڑھائی کرنا شروع کر دی۔تقریبا دو گھنٹے پڑھائی کرنے کے بعد میں ان کے گھر سے واپس آ گیا اور جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں تھوڑی دیر کے لئے کھیتوں میں چلا گیا اور اپنی فصل کو دیکھا۔تھوڑی دیر اپنی فصل کو دیکھنے کے بعد میں اپنے گھر پہنچا اور میں نے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد ہم سب گھر والوں نے مل کر دو پہر کا کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا اور میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا چار بج رہے تھے۔اٹھنے کے بعد میں نے سب سے پہلے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔تھوڑی دیر وقت گزارنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔

دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔

اللہ نگہبان۔

IMG_20210919_175902.jpg

IMG_20210919_175851.jpg

IMG_20210919_175823.jpg

IMG_20210919_175816.jpg

IMG_20210919_175809.jpg

IMG_20210919_175801.jpg

IMG_20210919_175759.jpg

IMG_20210919_175551.jpg

IMG_20210919_175541.jpg

IMG_20210919_180301.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!