some beautiful photography of farmer and sunset

in blog •  9 months ago 

some beautiful photography of farmer and sunset

IMG_20220203_173924.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔

اسلام علیکم

پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

کسان کی زندگی

آج میں تقریبا پانچ بجے کے قریب باہر اپنی فصلوں کی طرف نکلا تو میں نے ایک کسان کو گھاس کاٹتے ہوئے دیکھا وہ بہت جذبے کے ساتھ گھاس کاٹ رہا تھا۔مجھے اس کا جذبہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اس کی چند تصویریں بھی بنائیں اور پھر سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کسان اپنی اس زندگی کتنا خوش ہے کہنے کا مقصد ہے کہ ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔

IMG_20220202_114544.jpg

IMG_20220202_114521.jpg

IMG_20220202_114618.jpg

IMG_20220202_115322.jpg

سورج غروب ہونے کا منظر

جب میں اپنی فصل دیکھ کر واپس آ رہا تھا تو تقریباً شام ہونے والی تھی اور سورج غروب ہونے کو تھا اور بالکل اس کا رنگ سرخی مائل ہو چکا تھا۔مجھے وہ منظر بہت پسند آیا اور میں نے سورج غروب ہونے کی فوٹو گرافی بھی کی جو کہ آپ کے ساتھ ساتھ کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ میری آج کی فوٹو گرافی پسند آئے گی۔

IMG_20220203_173924.jpg

IMG_20220203_174111.jpg

IMG_20220203_173359.jpg

IMG_20220203_173721.jpg

IMG_20220203_173618.jpg

IMG_20220203_173721.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  9 months ago  ·  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. Read my last posts to make sure that BLURT burning is profitable for you. Before using this bot please make sure your account has at least 100 BP. Get more BLURT:

@ mariuszkarowski/how-to-get-automatic-upvote-from-my-accounts

@ blurtbooster/blurt-booster-introduction-rules-and-guidelines-1699999662965

@ nalexadre/blurt-nexus-creating-an-affiliate-account-1700008765859

@ kryptodenno - win BLURT POWER delegation

Note: This bot will not vote on AI-generated content