"NRC,NPR AND CAA."

in article •  3 years ago 

1632160120820.jpg
My brothers, NRC, CAA, NPR are all closely related to each other so it is important for us to first get to know the BJP and the , my brothers in this country India in 1925 An organization was formed which was named . The main objective of this organization was to make India a country of different religions and nations. The integration into Hindu Dharma was finally followed when our country, India, became independent in 1947 and unfortunately split into two parts. The ban was lifted for political gain
In 1980, the same
men formed their own political party, which was renamed the BJP, and then the Babri Masjid incident in 1992, in which the BJP was in the forefront, as time went on. When the BJP government came to power, the BJP government began to examine and test the minds of the people of India in different ways. In the name of the sanctity of the cow, through three divorces, in the same way and in various other ways, it worked to test and examine the minds of the Muslim youth. The color started to show and in just a few months they brought various bills against the Muslims, first the decision of Babri Masjid against us, removed 370 from Jammu and Kashmir and then after that.
Like many bills spit on the heads of Muslims. My brothers !!!!!! Let us understand what NRC is. In order to know NRC, it is necessary for us to visit Assam province and take stock of the situation there. To be expelled from the country, the government claimed that the province of Assam is home to tens of millions of Bangladeshis, Bangladesh seceded from Pakistan in 1971, so many Bangladeshis crossed the border and entered Assam at the request of the government. The Supreme Court issued the NRC order in 2013, the NRC happened and when
When the final list came out in 2019, it was found that 1.9 million people had been excluded from the NRC. Therefore, black law like CAA was brought overnight and their aim is to give citizenship to people of other religions besides Muslims through CAA. Therefore, according to the government, all those coming from Afghanistan, Pakistan and Bangladesh Citizenship will be granted to people other than Muslims. The way it will be is that when the NRC is implemented in all of India, all those who are outside the NRC will be sent to deportation camps and then to the Muslims. Except all the people will be expelled through CAA, it is found out that all these bills are against Muslims, against Samvidhan
Dear listeners !!!! The Seed of All That When we turn to the Qur'an, it is clear that Allaah says (interpretation of the meaning): We will expel you, or do it so that you may return to our religion, then Allah will say: "For those who are unjust, we will surely destroy the unjust." I will keep it inhabited, but he bet for it and said,ولا تهنو ولا تحزنوا…….)) You will be proud إلا ليعبدون)) that the purpose of our creation is to worship Allah alone, so let us know our purpose and strengthen the faith within us, insha'Allah success will kiss our feet, Rahat Andoori said: everyone's blood is involved Someone's father's India is a bit in the soil here
میرے بھائیوں
, NRC, CAA, NPR
ان تمام کا ایک دوسرے کے ساتھ گہرا تعلق ہے اس لیے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم سب سے پہلے بی جے پی اور آر ایس ایس کو جاننے کی کوشش کریں, میرے بھائیوں اس ملک ہندوستان میں ا1925 میں ایک ایسی تنظیم کی بنیاد رکھی گئی جسے RSS کا نام دیا گیا اس تنظیم کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ یہ ملک ہندوستان کو جو مختلف مذاہب اور قوموں کا ملک ہے اسے ہندو راشٹر بنانا یا پھر یہاں کے اقلیتوں کو ملک سے باہر نکالنا یا ان کو ہندو دھرم میں ضم کرنا تھا بلآخر جب 1947 کو ہمارا ملک ہندوستان آزاد ہوا اور بد قسمتی سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اس وقت سے زیادہ تر ہندوستان میں کانگریس کی سرکار رہی کانگریس نے باضابطہ طور پر کئی مرتبہ RSS پر پابندیاں بھی عائد کیں لیکن سیاسی مفاد کی خاطرپابندی ہٹا لی گئی
1980 میں اسی RSS والوں نے اپنا ایک سیاسی پارٹی بنائی جسے BJP کا نام دیا گیا اور پھر 1992 میں بابری مسجد کا واقعہ پیش آیا جس میں بی جے پی والے پیش پیش تھے وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ جب 2014 میں ایک بار بی جے پی کی سرکار بنی تو BJP سرکارمختلف طریقے سے ہندوستان کے عوام کے ذہنوں کو جانچنے اور پرکھنے کا کام شروع کر دیا,اقلیتوں خاص کر مسلم نوجوانوں کے ذہنوں کو مختلف طریقے سے جانچا اور پرکھا چاہے موبلنگ کے ذریعے ہو, ون دے ماترم, یکساں سیالکوٹ, گائے کے تقدس کے نام پر, تین طلاق کے ذریعے, اسی طرح اور دوسرے مختلف طریقوں سے بھی مسلم نوجوانوں کے ذہن کو جانچنے اور پرکھنے کا کام کیا, پھر ایک بار جب 2019 میں بھاری اکثریت کے ساتھ BJP کی سرکار بنی, تو اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کردیا اور محض چند مہینوں کی مدت میں انہوں نے مسلمانوں کے خلاف کئی طرح کے بل لایا, سب سے پہلے بابری مسجد کا ہمارے خلاف فیصلہ لایا, جموں اورکشمیر سے 370 کو ہٹایا پھر اس کے بعد NRC,CAA, NPR, جیسے کئ طرح کے بل مسلمانوں کے سر تھوک دیے.
میرے بھائیو!!!!!! آئے ہم سمجھتے ہیں کہ NRC کیا ہے? این آر سی کو جاننے کے لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم صوبہ آسام کا دورہ کریں وہاں کے حالات کا جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ این آر سی کا بنیادی مقصد دوسرے ملکوں سے آئے ہوئے لوگوں کو ملک سے دربدر کرنا ہے,سرکار کا دعویٰ تھا کہ صوبہ اسام کروڑوں کی تعداد میں بنگہ دیشی لوگ رہتے ہیں, 1971 میں بنگہ دیش پاکستان سے الگ ہوا, تو بہت سارے بنگہ دیشی بوڈر پار کر کے اسام کے اندر آگیا سرکار کے کہنے پر سپریم کورٹ نے 2013 میں این آر سی کا حکم جاری کیا , NRC ہوا اور جب 2019 میں آخری لسٹ آئی تو پتہ یہ چلا کہ 19 لاکھ لوگوں کو این آر سی سے باہر کر دیا گیا ہے سرکار بہت خوش تھی ,لیکن جب سروی ہوا تو پتا چلا کہ 19 لاکھ 13 لاکھ ہندو ہیں سرکار کو ڈر لاحق ہوا کہ ہندو ان کے خلاف نا ہوجائے چنانچہ راتوں رات CAA جیسا کالا قانون لائی اور ان کا مقصد یہ ہے کہ سی اے اے کے ذریعے مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں کو شہریت دے دی جائے گی چنانچہ سرکارکے مطابق افغانستان پاکستان اور بنگلہ دیش سے سے آئے ہوئے تمام لوگوں کو کو شہریت دی جائے گی سوائے مسلمانوں کے, اس کا طریقہ یہ ہوگا ہوگا کہ جب پورے ہندوستان میں میں این آر سی لاگو ہوگا ,تو جتنے لوگ NRC سے باہر ہونگے ان تمام کو ڈی ٹین شن کیمپ بھیج دیا جائے گا اور پھر مسلمانوں کے علاوہ تمام لوگوں کو CAA کے ذریعے باہر نکال لیا جائے گا ,پتہ چلا کہ یہ تمام بل مسلمانوں کے خلاف ہے سمویدھان کے خلاف ہے,
سامعین کرام!!!! ان تمام کے بیج جب ہم قرآن کا رخ کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہیکہ اللہ تعالی نے فرمایا (( وقال الذين كافروا لرسلهم لنخرجنكم من أرضنا أو لتعودن في ملتنا)) اور جب کافروں نے کہا اپنے ہی رسولوں سے کہ وہ اس اپنی زمین سے ضرور بالضرور نکال دینگے یا ایسا کرو کہ تم ہمارے دین میں واپس آجاؤ , تو اگے اللہ نے فرمایا (( لنهلكن الظالمين)) کہ ہم ضرور بالضرور ظالموں کو ہلاک کر دیں گے ((ولنسكننكم الأرض من بعدهم ))ان کے بعد ہم تمھیں اس زمین میں اباد رکھیں گے, لیکن اس کے لیے شرط لگائی اور فرمایا ((ذلك لمن خاف مقامي و خاف وعيد)) ایسا اس وقت ہوگا جب وہ میرے حضور کھڑے ہونے اور میری وعید سے ڈرتا ہو, دوسری جگہ فرمایا (( ولا تهنو ولا تحزنوا… ….)) کہ تم ہی سربلند رہوگے, حکومت تمہاری ہوگی بس شرط ہیکہ تم مومن کامل بن کر زندگی گزارو ,اپنے تخلیق کے مقصد کو پہچانو, اللہ نے مقصد کو واضح کرتے ہوئے فرمایا (( وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون)) کہ ہماری تخلیق کا مقصد صرف اور صرف اللہ کا عبادت کرنا ہے, اس لیے ہم اپنے مقصد کو جانے اور اپنے اندر ایمان کو مضبوط کرے ان شاء کامیابی ہماری قدم چومےگی,ے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!