The Diary Game

in thediarygame •  2 years ago 

Dua

How are you my dear friends? I hope you are doing well and living your life peacefully by the grace of Allah. Thanks to Allah, I am perfectly well and busy with worldly affairs. I pray to Almighty Allah that Almighty Allah will remove the difficulties of all your friends and make things easier for you, Amen.

Morning time

Today is 25th August 2021 and it is Wednesday. I am going to tell you how I spent today in this post of others. Today I woke up early in the morning. When I woke up, the Fajr call had already been made, so I had to offer the Fajr prayer, so I got up and performed ablution and after performing ablution, I went to the mosque. I went to the mosque and offered the morning prayer and after that I came home and after a while I had my breakfast. After breakfast I went out. I exercised for a while and took a morning walk. A morning walk is good for health so after that I came back home. Today I had to go to Mianwali, so I called my friend that we are going to Mianwali, so he said let's go. My friend and I left for Mianwali. After going there, I had to submit some documents, so first of all I submitted the documents. After that, my friend's mobile phone was broken, so he fixed it. After that we had some other work that we did after that we went to Flower City. There we had what we drank and after that we left for home.

IMG_20210825_111355.jpg

IMG_20210825_111352.jpg

IMG_20210825_120500.jpg

IMG_20210825_113616.jpg

Noon time

By the time I returned home, it was late afternoon. After coming home I washed my hands and after that I ate food and after eating I lay down on the bed. I tried to sleep but I couldn't sleep, meanwhile I kept on using my mobile phone and at the same time the azaan for zuhr started. I took a bath and after taking a bath I offered the Zuhr prayer. After that I drank a cup of tea. When it was Asr time, I prayed at that time. After that I went out with my friend. Went out and spent some time and after that I came back home. It was evening and the evening prayer was offered. After that had food and started writing diary.

IMG_20210825_180731.jpg

IMG_20210825_180728.jpg

دعا

کیسے ہو میرے پیارے دوستوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام خریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی سکون کے ساتھ گزار رہے ہوں گے۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور دنیا کے کاموں میں مصروف ہوں۔ میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب دوستوں کی مشکل دور کرے اور آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔

صبح کا وقت

آج 25 اگست ہے 2021 اور بدھ کا دن ہے۔ آج کا دن میں نے کیسےکس طرح گزارہ ہے یہ میں آپ کو دوسروں کے اس پوسٹ میں بتانے والا ہوں۔ آج میں صبح سویرے اٹھ گیا۔ جب میں اٹھا تو اس وقت فجر کی اذان ہو چکی تھی تو میں نے فجر کی نماز پڑھنی تھی تو میں اٹھ کر میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں چلا گیا۔ مسجد میں جاکر میں نے صبح کی نماز ادا کی اور اس کے بعد گھر آ گیا اور تھوڑی دیر کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر چلا گیا۔ میں نے کچھ دیر ورزش کی اور صبح کی سیر کی۔ صبح کی سیر صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے تو اس کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا۔ آج مجھے میانوالی جانا تھا تو میں نے اپنے دوست کو کال کی کہ میانوالی چلتے ہیں تو اس نے کہا چلو ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں تو وہ آ گیا۔ میں اور میرا دوست میانوالی کے لیے روانہ ہو گئے۔ وہاں پر جا کر میں نے کچھ ڈاکومنٹس جمع کرانے تھے تو سب سے پہلے میں نے ڈاکومنٹ جمع کرائے۔ اس کے بعد پھر میرے دوست کا موبائل خراب تھا تو اس نے موباٸل صحیح کرایا۔ اس کے بعد پھر ہم کچھ اور کام تھا وہ ہم نے کیا اس کے بعد پھر ہم فلاور سٹی چلے گئے۔ وہاں پر جا کر ہم نے جو س پیا اور اس کے بعد پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔

IMG_20210825_111355.jpg

IMG_20210825_111352.jpg

IMG_20210825_120500.jpg

IMG_20210825_113616.jpg

دوپہر کا وقت

جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت دوپہر کا وقت ہو چکا تھا۔ گھر آکر میں نے ہاتھ دھلاٸی کیے اور اس کے بعد پھر میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد پھر میں چارپائی پر لیٹ گیا۔ میں نے سونے کی کوشش کی لیکن مجھے نیند نہیں آٸی اسی دوران میں موبائل چلاتا رہا اور اسی وقت ظہر کی اذان بھی ہونے لگی۔ میں نے نہایا اور نہا کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد پھر میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔ جب عصر کا ٹائم ہوا تو اس وقت میں نے نماز ادا کی۔ اس کے بعد پھر میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا۔ باہر جا کر کچھ وقت گزارا اور اس کے بعد پھر میں گھر واپس آگیا۔ شام ہو گئی شام کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد کھانا کھایا اور ڈائری لکھنا شروع کر دی۔

IMG_20210825_180731.jpg

IMG_20210825_180728.jpg

#diarygame #betterlife #steemexclusive #steemchallenge #pakistan #life

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!