Dua
How are you all friends I hope you are all well and living your life in peace thanks to God I am perfectly fine and living my life in peace God bless you I pray that Allah Almighty gives us all the opportunity to do good deeds, Ameen
Morning time
Today is August 24. And it's Tuesday. How have I spent today? I will share this with your friends. Today I woke up early in the morning. When I woke up, it was time for Fajr prayer. I got up quickly and got up and changed my clothes. Then I performed ablution and after performing ablution I went to the mosque. I offered morning prayers in the mosque. After that he came home again. When I came home, after a while I had breakfast. When I had my breakfast, after that I went to the shop and after going to the shop I opened the shop and after that I swept and cleaned etc. and after that I sat comfortably in the shop. He got busy with the work of the shop.
Noon time
Today I watched the episode of Rangmahal drama and this drama is very good drama. I watch this with great interest and this drama has an episode every day so I watch an episode every day so this drama is a very good drama. When I watched the episodes of the drama, it was almost twelve o'clock at that time. At that time I closed the shop and after going home I ate and after eating I tried to sleep but I could not sleep. When the azaan for zuhr was called, at that time I was refreshed and offered the zuhr prayer and after that I went to the shop.
Evening time
When the Asr call to prayer started, at that time I offered the Asr prayer and after that I went to a shop where the electricity bills were coming. There I found my electricity bill and after that I came home. I have to go to my friend's call, I said let's go. After a while he said that he will not go, I have some other work, so I said ok. So I spent some time in the evening. Then I came home. Then I offered the evening prayer and had food and then I started writing the diary.
دعا
آپ سب دوست کیسے ہیں میں امید کرتا ہوں کہ آپ سارے خریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہے ہوں گے اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو سکون کے ساتھ گزار رہا ہوں اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
صبح کا وقت
آج 24 اگست ہے۔ اور منگل کا دن ہے۔ آج کا دن میں نے کس طرح گزارہ ھے۔ یہ میں آپ دوستوں کے ساتھ کو بتاوں گا۔ آج میں صبح سویرے اٹھ گیا۔ جب میں اٹھا تو اس وقت نماز فج کا ٹاٸم ہو چکا تھا۔ میں جلدی سے اٹھا اور اٹھ کر کپڑے چینچ کیے۔ پھر میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں مسجد میں چلاگیا۔ مسجد میں میں نے صبح کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد پھر گھر آ گیا۔ جب میں گھر آیا۔تو تھوڑی دیر کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ جب میں نے ناشتہ کرلیا تو اس کے بعد پھر میں دکان میں چلا گیا اور دوکان میں جاکر میں نے دوکان کو کھول دیا اور اس کے بعد پھر میں نے جھاڑو دیا اور صفائی وغیرہ کی اور اس کے بعد میں دکان میں آرام سے بیٹھ گیا۔ دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔
دوپہر کا وقت
آج میں نے رنگ محل ڈرامہ کی اپیسوڈ دیکھی اور یہ ڈراما بہت اچھا ڈرامہ ہے۔ یہ میں بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور اس ڈرامے کی ہر روز ایک اپیسوڈ آتی ہے تو میں ہر روز ایک ایپیسوڈ دیکھتا ہوں تو یہ ڈرامہ بہت ہی اچھا ڈرام ہے۔ جب میں نے ڈرامے کے ایپیسوڈ دیکھ لی تو اس وقت تقریبا بارہ بج چکے تھے۔ اس وقت میں نے دکان بند کر دیا اور گھر جا کر میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے سونے کی کوشش کی لیکن مجھے نیند نہیں آئی۔ جب ظہر کی اذان ہوٸی تو اس وقت میں فریش ہو کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر میں دکان میں چلا گیا۔
شام کا وقت
جب عصر کی اذان ہونے لگی تو اس وقت میں نے عصر کی نماز ادا کی اور اس کے بعد پھر ایک دکان پر بجلی کے بل آئے ہوئے تھے تو میں دکان پر چلا گیا۔ وہاں پر میں نے اپنی بجلی کا بل ڈھونڈا اور اس کے بعد پھر میں گھر آگیا۔ مجھے دوست نے کال کی میانوالی جانا ہے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے چلے جاتے ہیں۔ تھوڑی دیر کے بعد پھر اس نے کہا کہ یار نہیں جائیں گے مجھے کچھ اور کام ہے تو میں نے کہا ٹھیک ہے۔ تو میں کچھ وقت گزارا شام ہوگئی۔ پھر میں گھر آگیا۔ پھر میں شام کی نماز ادا کی اور کھانا کھایا اور پھر میں ڈائری لکھنا شروع کر دی۔