🌹Assalam o Alaikum🌹
20% Payout @steemit-pak
🌹DUA🌹
Hello how are you all friends I hope my friends will be fine with me. I am also fine and well and busy with my work. I pray to God to help all my friends and brothers to do good deeds and to avoid bad deeds.Ameen!
☀MORNING☀
Hello, how are you all friends as today is October 22, 2021. Friday is a lovely day. First of all, happy Friday to your friends. In this post I am going to tell you how I spent today. When I woke up early in the morning, I saw the time on my mobile. It was forty minutes past five.
السلام علیکم علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست جیسا کہ آج 22 اکتوبر 2021 ہے۔ جمعہ کا بہت ہی پیارا سا دن ہے۔ سب سے پہلے آپ دوستوں کو جمعہ مبارک ہو۔ آج میں نے کس طرح گزارا یہ میں آپ دوستوں کو ابھی اس پوسٹ میں بتانے والا ہوں۔ میں صبح سویرے جب اٹھا تو میں نے اپنے موبائل پر ٹائم دیکھا۔ اس وقت پانچ بج کر چالیس منٹ بج کر رہے تھے۔
I got up quickly and went to my room. There I changed clothes. After that I performed Wudhu again. After performing Wudhu, he went to the mosque. I went to the mosque and prayed in congregation. When I finished praying, I left for home. When I came home, there was no tea in the house. I started to weigh a little. I had breakfast whenever I wanted. Then I went to the store.
میں جلدی سے اٹھ کر اپنے کمرے میں چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے کپڑے چینج کیے۔ اس کے بعد پھر میں نے وضو کیا۔ وضو کر کے مسجد میں چلا گیا۔ مسجد میں جاکر میں نے باجماعت نماز ادا کی۔ نماز جب میں نے ادا کرلی تو اس کے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا۔ گھر آکر ابھی گھر میں چائے نہیں بنی تھی۔ میں تھوڑا ویٹ کرنے لگ گیا۔ جب چاہے ناشتہ بن گیا تو میں نے ناشتہ کیا۔ اس کے بعد میں دکان میں چلا گیا۔
I went to the store and opened it. First I sprayed water in the shop. After a while I swept. After that, after cleaning, etc., I sat comfortably in the shop and got busy in the shop work. By the command of Allah, the shop system, which is there, went well. Thank God, when my cousin came to my shop at nine o'clock, he sat down. They kept gossiping. Then he left. There was death in our city. His funeral was at eleven o'clock. We had to go to the funeral. As time approached, we went to the funeral and read the funeral.
دوکان میں جاکر میں نے دوکان کو کھول دیا۔ سب سے پہلے میں نے دوکان میں پانی کا چھڑکاؤ کیا۔ تھوڑی دیر بعد میں نے جھاڑو دیا۔ اس کے بعد صفائی وغیرہ کر کے میں آرام سے دوکان میں بیٹھ گیا اور دوکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔ اللہ کے حکم سے دوکان کا نظام جو ہے وہ اچھے طریقے سے چل پڑا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جب نو بجے کا وقت میرا کزن میری دکان میں آ گیا وہ بیٹھ گیا۔ وہ میں گپ لگاتے رہے۔ اس کے بعد وہ چلا گیا۔ ہمارے شہر میں فوتگی ہوٸی تھی۔ اس کا گیارہ بجے جنازہ تھا۔ ہم نے جنازے پر جانا تھا۔ جب ٹاٸم قریب ہوا تو ہم جنازے پر چلے گٸے اور جنازہ پڑھا۔
When it was twelve o'clock I closed the shop. I came home after closing the shop. When I got home, I washed my hands. After that I ate. After eating, I put my mobile on standby for a while. Then it was Friday. I started preparing for Friday. I freshened up first and went to the mosque. I went to the mosque and offered Friday prayers. After that, when I came home, the tea was ready. I drank tea.
جب بارہ بجے کا وقت ہوگا میں نے دوکان کو بند کر دیا۔ دوکان کو بند کرنے کے بعد میں گھر آگیا۔ گھر آکر میں نے ہاتھ صاف کیے۔ اس کے بعد میں نے کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر اپنے موبائل کو یوز کیا۔ اس کے بعد جمعہ کا وقت ہوگیا۔ میں نے جمعہ کی تیاری کرنا شروع کر دی۔ میں پہلے فریش ہوا فریش ہو کر میں مسجد میں چلا گیا۔ مسجد میں جاکر میں نے نماز جمعہ کی۔ اس کے بعد میں گھر آگیا آیا تو چائے بن چکی تھی۔ میں نے چائے پی۔
Today I had to go to my uncle's house. My mother was also ready with me. When it was four o'clock we left the house. When the petrol pump came, I poured petrol there. After that they will move on. We got there in the afternoon. Pray Asr prayers and then gossip. When it was time to eat, he ate. The food consisted of salted rice. I like to eat rice very much. When he ate rice, he wrote a diary shortly after.
آج میں نے اپنے ماموں کے گھر جانا تھا۔ پائی خیل تو میری ماں بھی میرے ساتھ تیار تھی۔ جب چار بجے کا وقت ہوا تو ہم گھر سے نکل گئے۔ جب پٹرول پمپ آیا تو میں نے وہاں پر پٹرول ڈلوایا۔ اس کے بعد آگے روانہ ہوگٸے۔ عصر کے وقت ہم وہاں پہنچ گٸے۔ عصر کی نماز پڑھی پھر گپ شپ لگاٸی۔ جب کھانے کا وقت ہوا تو کھانا کھایا۔ کھانے میں نمکین چاول بنے ہوے تھے۔ میں چاول بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ جب چاول کھا لیے تو تھوڑی دیر بعد ڈاٸری لکھی۔