🌹Assalam o Alaikum🌹
👐DUA👐
Hello how are you all friends I hope my friends will be fine with me. I am also fine and well and busy with my work. I pray to God to help all my friends and brothers to do good deeds and to avoid bad deeds.Ameen!
☀MORNING☀
Today I will tell you about my past by writing in this diary. I get up early every morning Even today I woke up early in the morning. It was half past five when I woke up. I got up quickly and freshened up. After freshening up, I went to the mosque in my neighborhood. Going there, I offered Fajr prayers in the mosque. I came home after Fajr prayers. When I got home, I rested in my room for a while.
السلام علیکم آج میں آپ کو اپنے گزرے ہوئے دن کے بارے میں اس ڈائری میں لکھ کر بتاؤں گا۔ میں ہر روز صبح سویرے اٹھتا ہوں۔ آج بھی میں صبح سویرے اٹھ گیا۔ جب میں اٹھا تو اس وقت ساڑھے پانچ بج رہے تھے۔ میں جلدی سے اٹھا اٹھ کر فریش ہوا۔ فریش ہو کر اس کے بعد میں اپنے محلے کی مسجد میں چلا گیا۔ وہاں پر جا کر میں نے مسجد میں نماز فجر ادا کی۔ نماز فجر ادا کرنے کے بعد میں گھر آگیا۔ گھر آ کر میں اپنے کمرے میں تھوڑی دیر آرام کرنے لگ گیا۔
When breakfast was served at our house, my mother brought me breakfast. Before that he got up and washed his hands. After that I had breakfast. For breakfast I ate pratha with tea. I like to eat pratha early in the morning. I like it very much I eat two prathas a day. I had breakfast and went to my shop according to the routine. I went and did cleaning etc. After that I sat in the shop and got busy with the shop work.
جب ہمارے گھر میں ناشتہ بن گیا تو میری ماں میرے لئے ناشتہ لے آئی۔ اس سے پہلے اٹھ کر ہاتھوں دھلائی کیا۔ اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتے میں میں نے چاے کے ساتھ پراٹھا کھایا۔ میں پراٹھا سویرے بہت شوق کے ساتھ کھاتا ہوں۔ یہ مجھے بہت پسند ہے۔ میں دو پراٹھے روزانہ کھاتا ہوں۔ میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے رٹین کے مطابق اپنی دکان میں چلا گیا۔ میں جاکر میں نے صفائی وغیرہ کی۔ اس کے بعد میں دکان میں بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہوگیا۔
⭐Afternoon Time⭐
I sat in the shop until noon. When it was half past twelve, I closed the shop. I close the shop at this time every day because I don't like sitting in the shop all day. I get tired of sitting at the shop all day. That's why I close the shop every day at half past twelve. I closed the shop and went home. When he got home, the food was cooked. I sat on the bed waiting for food and my mother brought me food. I ate and after eating I started to relax.
دوپہر تک میں دکان میں بیٹھا رہا۔ جب ساڑھے بارہ بجے کا وقت ہوا اس وقت میں نے دوکان کو بند کر دیا۔ میں ہر روز میں اس وقت دکان بند کر دیتا ہوں کیونکہ پورا دن دکان پر بیٹھنے مجھے پسند نہیں ہے۔ پورا دن دکان پر بیٹھنے سے تھک جاتا ہوں۔ اس وجہ سے میں ساڑھے بارہ بجے ہر روز دکان کو بند کر دیتا ہوں۔ دکان بند کرکے میں گھر چلا گیا۔ جب گھر گیا تو کھانا پکا ہوا تھا۔ میں چارپائی پر بیٹھ کر کھانے کے انتظار میں میری ماں میرے لیے کھانا لے آئی۔ میں نے کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے لگ گیا۔
⛅Evening Time⛅
He got up at noon. I got up and freshened up. Freshened up, I offered Zuhr prayers. After praying, I drank a cup of tea. Then I went back to my shop. I went to the shop and sat down and I sat in the shop till afternoon. When it was Asr time, I offered Asr prayers and after praying, I did not go to the shop again. I went to town.
جب ظہر کا وقت ہوا اس وقت میں اٹھ گیا۔ اٹھ کر فریش ہوا۔ فریش ہو کر میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا۔ اس کے بعد میں پھر دوبارہ اپنی دکان میں چلا گیا۔ دوکان میں جاکر میں بیٹھ گیا اور عصر تک میں دکان میں بیٹھا رہا۔ جب عصر کا وقت ہوا تو اس وقت میں نے عصر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں دوبارہ دکان میں نہیں گیا۔ میں شہر چلا گیا۔
Went to his cousin in town. I had some work to do, I did my job. When I went to my cousin, he had fresh fruit. I like to eat Japanese fruit. He had fresh Japanese fruit. When I saw the Japanese fruit, I wanted to eat it, so I bought Japanese fruit from my cousin. While I was eating it, I also made some photos that I am showing to your friends. When evening came I came home. When I got home, I prayed. After that I ate and I have presented in this diary what I have spent the whole day today. Inshallah we will meet again the next day. Good Bye
شہرمیں اپنی کزن کے پاس چلا گیا۔ مجھے وہاں پر کچھ کام تھا میں نے اپنا کام کیا۔ جب میں اپنے کزن کے پاس گیا تو اس کے پاس تازہ پھل آیا ہوا تھا۔ میں جاپانی پھل بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ اس کے پاس جاپانی پھل تازے آئے ہوئے تھے۔ جب میں نے جاپانی پھل کو دیکھا تو میرا دل کیا کہ میں اس کو کھاوں تو پھر میں نے اپنے کزن سے جاپانی پھل کے خریدا۔ جب میں اس کو کھا رہا تھا تو میں نے اس وقت کچھ فوٹو بھی بناےہیں جو میں آپ دوستوں کو دکھا رہا ہوں۔ جب شام ہوئی میں گھر آگیا۔ گھر آکر میں نے نماز ادا کئ۔ اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور پورا دن جو میں نے آج گزرا ہے وہ میں اس ڈاٸری میں پیش کر دیا ہے۔ انشاء اللہ اگلے دن دوبارہ ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ