جی ہاں! میں بلکل نۓ کریٹرس ھوں اور مجھے بہت ہی اچھا
محسوس ھو رھا ھے
ابھی تھوڑی پریشانی ھو رھی ھے لیکن بہت جلد انشاء الله یہ پریشانی بھی دور ھو جائے گی
RE: Weekly Riddles Challenge #04
You are viewing a single comment's thread from:
Weekly Riddles Challenge #04
آپ کو کس طرح کی پریشانی ہو رہی ہے.
اگر آپ چاہیں تو یہاں ہم سب کو بتا سکتے ہیں ,ہم سب ملکر آپ کی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے