🍀may peace be upon you🍀
How are you all friends I hope you are all well and busy at work First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
Morning
today is weekday and date is 18 today i came back from home after doing duty then my friend called me he said to me which place we will go to have food i said ok Then I had breakfast and got ready till about ten o'clock and went to my friend's house. I waited for him, then we took a motorcycle and from there we went to a hotel.
صبح
آج اتوار کا دن ہے اور تاریخ 20 ہے آج میں گھر سے واپس آیا تو ڈیوٹی کر واپس آیا تو میرے دوست کی کال آئی مجھے اس نے مجھے کہا کہ ہم ایک جگہ پے کھانا کھانے کے لئے کس جگہ پر جائیں گے میں نے کہا ٹھیک ہے پھر میں ناشتہ کر کے قریب دس بجے تک تیار ہو کر اپنے دوست کے پاس چلا گیا میں نے اس کا انتظار کیا تو پھر ہم ایک موٹر سائیکل نکالا اور وہاں سے ہم نکل کر ایک ہوٹل پر گئے
And this road is going from Kalabagh to Mianwali which is near to the hotel and there is a CPEC road going along with the hotel and the name of this hotel is Alamdar Desi Hotel and I have made some pictures and I want to show you guys. Made a picture for
اور یہ روڈ جارہا ہے کالاباغ سے میانوالی تک جو کہ ہوٹل کے قریب ہیں ہے ہوٹل کے ساتھ ایک سی پیک کا روڈ بھی جا رہا ہے اور اس ہوٹل کا نام علمدار دیسی ہوٹل ہے اور میں نے کچھ تصویریں بنائی ہے اور آپ لوگوں کو دکھانے کے لئے تصویر بنائی ہیں
The name of this new hotel is Alamdar Desi Hotel. These are some pictures that I have made to show you people and this is the place where we will eat and this is the place where my friend and I are sitting together and where there is a table. But the food is prepared and brought which is Chicken Kadhai and with it salad and chutney is also served and I will show you guys some pictures.
یہ نیو ہوٹل کا نام علمدار دیسی ہوٹل یہ کچھ تصویریں میں نے آپ کو لوگوں کو دکھانے کے لئے بنائی ہے اور اس جگہ پر ہم کھانا کھائیں گے اور یہ جگہ ہے جہاں پر میں اور میرا دوست ایک جگہ پر بیٹھے ہیں اور جہاں پر ایک ٹیبل پر کھانا تیار ہو کر لے آیا ہے جو کہ چکن کڑھائی ہے اور اس کے ساتھ سلاد پڑھا ہے اور چٹنی بھی پڑی ہے اور آپ لوگوں کو کچھ تصویریں بنا کر دکھاتا ہوں
When we went out after eating, I saw two ducks, they were very cute, so I took their picture. I hope all my friends will like my pictures and you will like my diary. Allah Hafiz
جب ہم کھانا کھا کر باہر نکلے تو میں نے دو بطخ کو دیکھا یہ بہت ہی پیاری تھی تو میں نے ان کی تصویر بنا دیں امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو میری تصویریں اچھی لگے گی اور میری ڈائری بھی آپ لوگوں کو اچھی لگے گی اللہ حافظ
acha kam hai,, ap ki post but hum ap kay mazid account ki jcha partal ma bhe,, safe work
in mianwali which town uc you live,,,,tusi sakoo thora dasoo ha ha
ap khuch agar jantay
میانوالی ماڑی انڈس میں رہتا ہوں
mari indus,,,,,,,,,,,,, ma ata rayta hoon, kya ap say molaqat ho sakti , khuch info lay ni,
blockchain
Hain g kuin ni aya jao well came kar gayy bhai ko