Some of the busiest moments in life are life-changing moments. All of us have faced or are facing these moments in life knowingly or unknowingly.
There are many aspects of life and aspects represent our main goals in life. Our life passes through periods like childhood, adolescence and old age, finally defining the stages of full life.
Every soul exists in the womb and finds peace in the grave. But those people remain alive and immortal who are released from the mortal world by doing good, good and good deeds.
مصروف ترین زندگی کے لمحوں میں سے کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو زندگی کا رخ بدل دیتے ہیں۔ ہم سب زندگی کے ان لمحوں کا سامنا دانستہ یا غیردانستہ طورپر کر چکے ہیں یا پھر کررہے ہیں۔
زندگی کے بہت سارے پہلو ہیں اور پہلو ہماری زندگی کے بنیادی مقاصد کی ترجمانی کرتا ہے۔ ہماری زندگی بچپن ، جوانی اور بڑھپے جیسے ادوار سے گزرتی ہوئی آخرکار تکمیل زندگی کے مراحل طے کرتی ہے۔
ہر زی روح رحم میں وجود پاتی ہے اور قبر میں سکون حاصل کرتی ہے۔ لیکن وہی لوگ زندہ و جاوید رہتے ہیں جو اچھے ، بھلے اور نیک عمل کرکے دنیا فانی سے رخصیت ہو جاتے ہیں۔
But before we leave this mortal world, we must cultivate life-healing trees with our own hands, because I have seen and every particle of this earth is a witness that trees live thousands of years if we humans continue to protect the trees. .
Trees provide shade and shelter to thousands of lives. I think that if we want to survive in this mortal world, we have to plant trees on the earth and as long as these trees and plants are alive, we will continue to get their reward.
لیکن ہمیں اس دنیا فانی سے جانے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے زندگی کو شفا بخشنے والے شجر کی کاشت کرنی چاہیے کیونکہ میں نے دیکھا ہے اور اس زمیں کا ہر ذرہ گواہ ہے کہ درخت ہزاروں سال زندہ رہتے ہیں اگر ہم انسان درختوں کی حفاظت کرتے رہیں .
درخت ہزاروں زندگیوں کو سایہ اور گھر فراہم کرنے کا زریعہ ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اس فانی دنیا میں اپنے وجود کو زندہ رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں زمیں پر درخت لگانا ہونگے اور جب تک یہ درخت ، پودے زندہ رہینگے ہمیں انکا اجر ملتا رہے گا۔
I always try to plant trees every year and then help them grow, give them water when they need it, the ones I planted last year with my friends are young today and some time The same plants will take the form of a big tree.
We should plant all kinds of plants and fill every corner of the earth with flowers and fruit plants and shade plants. A plant planted today will benefit generations and play an important role in providing fresh oxygen to humans and protecting them from dangerous weather conditions.
For planting, I put deep suitable manure and various chemical fertilizers in the soil for better initial growth. All these pictures are a year old but today and in the coming days we are going to start the plantation drive. I will also organize a challenge page on Steemit in relation to the planting campaign so that all steemian around the world can participate.
میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ میں ہر سال درخت لگاو اور پھر انکو بڑھنے میں مدد کروں ، انکو پانی کی جب ضرورت ہو تو پانی دوں، پچھلے سال جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر پودے لگائے تھے
وہ آج جوان ہیں اور کچھ عرصہ میں وہی پودے بڑے درخت کی شکل اختیار کرلینگے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ہر طرح کے پودے لگاہیں اور زمین کے ہر کونے کو پھولوں سے اور پھل دار پودوں سے اور سایہ دار پودوں سے بھر دین۔ آج کا لگایا ہوا ایک پودا کئی نسلوں کو فاہدہ پہنچائے گا اور انسانوں کے لیے تازہ آکسیجن اور خطرناک موسمی اثرات سے بچانے میں اہم کرداد ادا کرے گا۔
Congratulations, your post has been curated by @r2cornell. Also, find us on Discord
Felicitaciones, su publication ha sido votado por @r2cornell. También, encuéntranos en Discord