تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو ۔

in r2cornell •  3 years ago  (edited)

.السلام علیکم کے بعد عرض ہے
.امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو اور تمام دوستوں کو .رمضان مبارک ہو
.جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں رمضان المبارک کا مہینہ ہے
اللہ پاک کی طرف سے خاص رحمت برکت والا مہینہ ہے. رمضان المبارک کے روزے رکھنے پر اللہ پاک نے ہمارے لئے عید کا دن مقرر کیا ہے ۔اللہ پاک اس نیک بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے آمین اور ہمیں پانچ وقت کی باجماعت نماز پڑھنے کی توفیق
**عطا فرمائے آمین

IMG-20220403-WA0008.jpg
آمین ثم آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!