Emotions

in r2cornell •  3 years ago 

Screenshot_2021-11-06-13-01-01-76.jpg

کوا(Crow) واحد پرندہ ہے جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین (Eagle) جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے ۔۔۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا، بلکہ اپنے پروں کو مزید کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے ۔۔۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور بالآخر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے ۔۔۔ زندگی میں کوؤں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔ شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے ۔ ۔ ۔ !!!* Copy

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  
  ·  3 years ago  ·  

Thank you for using my upvote tool 🙂
Your post has been upvoted (2.05 %)

Delegate more BP for better support and daily BLURT reward 😉
@tomoyan
https://blurtblock.herokuapp.com/blurt/upvote

Congratulations! This post has been upvoted by the @blurtcurator communal account,
You can request a vote every 12 hours from the #getupvote channel in the official Blurt Discord.Don't wait to join ,lots of good stuff happening there.