Information

in r2cornell •  3 years ago 

________________________

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطَانِ الرَّجيـم.

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.

________________________

سورہ الاعراف آیت نمبر 152-

اِنَّ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوا الۡعِجۡلَ سَیَنَالُہُمۡ غَضَبٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ ذِلَّۃٌ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُفۡتَرِیۡنَ ﴿۱۵۲﴾

ترجمہ:

(اللہ نے فرمایا) جن لوگوں نے بچھڑے کو معبود بنایا ہے، ان پر جلد ہی ان کے رب کا غضب اور دنیوی زندگی ہی میں ذلّت آپڑے گی۔ جو لوگ افترا پردازی کرتے ہیں ان کو ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں۔

تفسیر:

آسان ترجمۂِ قرآن

مفتی محمد تقی عثمانی

https://goo.gl/2ga2EU

~~~~~~~~~~~~~~~~

سورہ الاعراف آیت نمبر 153

وَ الَّذِیۡنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِہَا وَ اٰمَنُوۡۤا ۫ اِنَّ رَبَّکَ مِنۡۢ بَعۡدِہَا لَغَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۵۳﴾

ترجمہ:

اور جو لوگ برے کام کر گزریں، پھر ان کے بعد توبہ کرلیں اور ایمان لے آئیں تو تمہارا رب اس توبہ کے بعد (ان کے لئے) بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔

تفسیر:

آسان ترجمۂِ قرآن

مفتی محمد تقی عثمانی

https://goo.gl/2ga2EU

~~~~~~~~~~~~~~~~

سورہ الاعراف آیت نمبر 154-

وَ لَمَّا سَکَتَ عَنۡ مُّوۡسَی الۡغَضَبُ اَخَذَ الۡاَلۡوَاحَ ۚۖ وَ فِیۡ نُسۡخَتِہَا ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّلَّذِیۡنَ ہُمۡ لِرَبِّہِمۡ یَرۡہَبُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾

ترجمہ:

اور جب موسیٰ کا غصہ تھم گیا تو انہوں نے تختیاں اٹھا لیں، اور ان میں جو باتیں لکھی تھیں، اس میں ان لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت کا سامان تھا جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں۔

تفسیر:

آسان ترجمۂِ قرآن

مفتی محمد تقی عثمانی

https://goo.gl/2ga2EU

~~~~~~~~~~~~~~~~

07:11:2021:

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Sort Order:  

Congratulations! This post has been upvoted by the @blurtcurator communal account,
You can request a vote every 12 hours from the #getupvote channel in the official Blurt Discord.Don't wait to join ,lots of good stuff happening there.