All friends how are you all hope you all are well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہو آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
The construction of the road at Milad Chowk was done by the road contractor
میلاد چوک پر روڈ کی بنائی پر روڈ ٹھیکدار کی طرف سے ڈالی گئی
Many accidents have happened and are happening due to smooth mud. Thankfully, there was no major accident.
چیکنی مٹی سے کئی حادثات ہوچکے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ شکر ہے کہ کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا۔
The contractor has not yet removed the additional soil from the road or visited.
ٹھیکدار نے ابھی تک روڈ سے اضافی مٹی نہ آٹھائی اور نہ وزٹ کیا۔
Now call it contractor negligence or something
ااب اسے ٹھیکدار کی غفلت کہیں یا کچھ
I hope you like my diary as much as you are my brother
امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی
آمین یارب العالمین