The Dairy Gamer2conell [I'm participating in 30 days challenge] 21 day a post)r2cornell

in r2cornell •  2 years ago 

IMG_20221220_104500.JPG

آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہو آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
All friends how are you all hope you all are well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah

موٹروے پر گاڑیاں کیسے چھینی جارہی ہیں.
How are the vehicles being stolen on the motorway

گزشتہ روز ایم فور موٹروے (فیصل آباد سے ملتان ) پر میرے ایک دوست کو سفر کرنے کا اتفاق ہوا ڈرائیونگ کے دوران گوجرہ انٹرچینج سے آگے مجھے ایک گاڑی کے ڈرائیور نے رکنے کا اشارہ کرنا شروع کیا کبھی وہ لائٹیں دیتا رہا

Yesterday a friend of mine agreed to travel on M4 Motorway (Faisalabad to Multan) while driving, before Gujra Interchange, a car driver started signaling me to stop.

کبھی رکنے کا اشارہ کرتا رہا البتہ میں نے گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی جب بلکل برابر آئی تو فرنٹ پر بیٹھے دو لوگ بار بار کہنے لگے آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگالیں البتہ میری گاڑی بلکل صحیح چل رہی تھی۔

Sometimes he signaled to stop, but I did not stop the car. When the car came to a complete stop, two people sitting at the front repeatedly said that your car's tire is punctured, put it on the side, but my car was running perfectly.

میں نے پھر بھی گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی میں چار لوگ
تھے جو بار بار کہتے رہے آپکی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگائیں جیسے ہی میں نے گاڑی تھوڑی آہستہ کی تو انہوں نے میری گاڑی روکنے کی کوشش کی البتہ میں نے تیز گاڑی بھگا کر آگے ٹوبہ کے قریب قیام و طعام گاہ پر گاڑی روک لی دیکھا تو کوئی ٹائر پنکچر نہیں تھا نہ ہی کوئی اور مسئلہ تھا

I still didn't stop the car, there were four people in the car who kept telling me your car's tire is punctured, put it on the side, as soon as I slowed down, they tried to stop my car, but I drove faster. After stopping the car at a restaurant near Toba, there was no tire puncture or any other problem.

IMG_20221220_104500.JPG

میں نے فورا موٹروے پولیس کو اطلاع کی تو موٹروے
پولیس نے بتایا کہ موٹروے کے اوپر ایسے کئی گینگ سرگرم ہیں جو آپکو کچھ بھی بتا کر گاڑی روکتے ہیں یا تو وہ ٹائر پنکچر کا کہتے ہیں یا کوئی اور وجہ بتا کر روکتے ہیں جیسے ہی گاڑی رکتی ہے وہ لوگ آپکی گاڑی میں زبردست گھس جاتے ہیں اور اسلحہ دیکھا کر آپکو گاڑی چلانے کا کہتے ہیں۔

I immediately reported to the Motorway Police and the Motorway Police said that there are many gangs active on the Motorway who stop the car by telling you anything either they say tire puncture or any other reason and stop the car as soon as the car stops. When you stop, those people forcefully enter your car and ask you to drive after seeing weapons.

جیسے ہی کوئی ویران جگہ آتی ہے تو آپکو گاڑی سے اتار کر خود گاڑی لے کر فرار ہوجاتے ہیں نہ صرف گاڑی بلکہ موبائل فون پیسے ہر چیز لے جاتے ہیں۔ تاکہ آپ موٹروے پولیس کو فون بھی نہ کرسکیں اسی لیے موٹروے پر جب تک آپکو یقین نہ ہو کہ گاڑی کوئی مسئلہ کررہی ہے

As soon as you come to a deserted place, they take you out of the car and run away with the car, not only the car, but also the mobile phone, money and everything. So you can't even call the motorway police on the motorway unless you're sure the car is causing a problem.

تو کسی کے کہنے پر مت روکیں ورنہ آپکے ساتھ کوئی بھی حادثہ ہوسکتا ہے ایسے گروہ کا مقصد صرف گاڑیاں چھیننا ہے۔

So don't stop at anyone's request, otherwise any accident may happen to you. The purpose of such a group is only to steal vehicles.

امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی

I hope you like my diary as much as you are my brother

آمین یارب العالمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!