All friends how are you all hope you all are well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہو آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
#happy new year 2023
May Allah, the Exalted, grant all married couples good and righteous children, pure sons and daughters in the year 2023 and those who have children.
یااللہ عزوجل سال 2023 میں تمام شادی شدہ جوڑوں کو نیک اور صالح اولاد نرینہ پاکباز بیٹے اور بیٹیاں عطا فرما اور جن کی اولاد ھے
Make their children obedient to their parents, bound by fasts and prayers and lovers of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). Amen
ان کی اولاد کو والدین کا فرمانبردار بنا، صوم و صلوٰۃ کا پابند اور عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بنا۔ آمین
Muhammad Shehzad
محمد شہزاد
I hope you like my diary as much as you are my brother
امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی