🌷 اسلام علیکم 🌷
How are you all friends I hope you are all well and busy at work
First of all, I will start my diary with the name of Allah
آل فرینڈز سب کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور کام میں مصروف ہوں گے
سب سے پہلے میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شرو کرو گا
Today is 09.12.2022 and it is a jumma Today I went to duty in the morning at 7:30 and came back at 12. A friend of mine told me that we are going for a walk in a place. There is a park in our area. It is a very beautiful park named after the banks of the river
آج تاریخ 09.12.2022 ہے جمعہ والے دن ہے آج میں صبح ڈیوٹی پہ گیا تھا ساڑھے سات بجے اور بارہ بجے واپس آ گیا تھا میرے ایک دوست نے مجھے کہا کہ ہم ایک جگہ پر گھومنے پھرنے جاتے ہیں ہمارے علاقے میں ایک پارک بنا ہوا ہے جس کا نام دریا کے کنارے ہیں یہ بہت ہی خوبصورت پارک ہے
![IMG_20221203_095941.JPG](
I have done some photography with my photography flowers here are some flowers in a bouquet this is a big bouquet it has very big beautiful flowers so I have done photography of them
میں نے کچھ فوٹوگرافی اپنی فوٹوگرافی پھولوں کے ساتھ بنائی ہیں ہے یہ ہیں اسے کچھ پھول گلدستے میں پڑا ہے یہ بہت بڑا گلدستہ ہے اس میں بہت بڑے خوبصورت پھول نظر آرہے ہیں تو میں نے ان کی فوٹوگرافی بنا لیں
These are some flowers, yellow color flowers and red flowers, they are looking very beautiful, so I took a photo of them, they are very beautiful flowers, I like them, and this flower is green color.
یہ کچھ پھول ہیں پیلے کلر کے پھول اور لال کے پھول ہیں یہ بہت ہی خوبصورت نظر آ رہے ہیں تو میں نے ان کی فوٹوگرافی لے لیں یہ بہت ہی خوبصورت پھول ہیں مجھے اچھے لگتے ہیں اور یہ پھول سبز کلر کا ہے
And these flowers are decorated in some pots, they look very cute, so I took a photo of them, they look very beautiful.
اور یہ پھول کچھ گملوں میں سجائے گئے ہیں یہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں تو میں نے ان کی فوٹوگرافی لے لیں یہ بہت ہی خوبصورت نظر آرہے ہیں
They are lying on the table on which people eat and enjoy. It is a very beautiful sight.
یہ ٹیبل پر پڑے ہیں جس پر لوگ کھانا کھاتے ہیں اس پر انجوائے کرتے ہیں یہ بہت ہی خوبصورت نظارہ ہے بہت اچھا خوبصورت پارک بنا ہوا ہے
And this you guys must be seeing the beautiful view that I am showing you guys I took their photography and you guys can see the river in front and some I took the photography to show you guys.
اور یہ آپ لوگوں خوبصورت نظارہ نظر آ رہا ہوگا جو میں آپ لوگوں کو دکھا رہا ہوں میں نے ان کی فوٹو گرافی لی اور آپ لوگوں کو سامنے دریا نظر آرہا ہوگا اور کچھ میں نے آپ لوگوں کو دکھانے کے لئے فوٹوگرافی لی
This is me I'm sitting on a swing this is a very beautiful swing I'm sitting on my friend said sit on this swing I'll photograph you I said ok do it
یہ میں ہوں میں ایک جھولے پر بیٹھا ہوں یہ بہت ہی خوبصورت جھولا ہے جس پر میں بیٹھا ہوں میرے دوست نے مجھے کہا کہ اس جھولے پر بیٹھو میں آپ کی فوٹوگرافی کرتا ہوں میں نے کہا ٹھیک ہے کر لو
And I brought two burgers to the shop at a certain place, one of my friends ate one and I ate one. Then we sat at a place by the river.
اور میں نے کسی ایک جگہ پر دکان پہ دو برگر لے کر آیا تھا ایک میرا دوست نے کھایا ایک میں نے پھر ہم ایک جگہ پر دریا کے کنارے بیٹھے بے اس جگہ پر بیٹھے جہاں دریا بہت ہی خوبصورت نظر آ رہا تھا
Everything in creation loves you.
مخلوق کی ہر چیز آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے محبت کرتی ہے۔
I hope you like my diary as much as you are my brother
امید کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو جتنے بھی میرے بھائی ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری اچھی لگی ہو گی
آمین یارب العالمین
Ameen
Greetings
Beautiful article. Please do not forget to support other Blurtconnect publications.
Thank you for more engagement on posts in the Blurtconnect community.
Upvotes are regularly obtained on posts published by authors that engage with fellow Blurtians through comments under articles.
Your vote, by clicking here, will mean a lot to the Witness team
Peace