Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear and dear friends I hope all of you friends will be well and live a good and prosperous life
Today I want to share the photography of my store with all my friends. I have taken a photo of my store today and I am sharing it with you. I hope you will like it
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے پیارے اور عزیز دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں آپ سب دوست خیر خیر یت سے ھوں گے اور اچھی اور خوشحال زندگی گزار رھے ھوں گے
آج میں سب دوستوں کے ساتھ آج اپنے سٹور کی فوٹوگرافی شٸیر کرنا چاھتاھوں میں نے آج اپنے سٹور کی ایک فوٹو بنائی ھے اور آپ کے ساتھ شٸیر کر رھا ھوں امید ھے آپکو ضرور پسند آۓ گی
Friends, I woke up early this morning at five o'clock and I also went for a walk after a while and I took a long walk then I exercised and sat there for a while and then I came back home and I He washed his hands and then took a toothbrush, changed his clothes and then had breakfast
دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا تو پانچ بج رھے تھے اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد واک کرنے کے نکل گیا اور میں نے ایک لمبی سیر کی پھر میں نے ورزش بھی کی اور کچھ دیر وھاں بیٹھا رھا اور پھر میں گھر واپس آگیا اور میں نے ہاتھ دھوۓ اور پھر ٹوتھ برش کیا نہایا اور کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کیا
And I left home at eight thirty minutes and arrived at the store at nine o'clock and then the store was open and I attended first and then cleaned the store thoroughly and then it kept sealing and some After a while the relevant area manager came to our store and then he checked the cleanliness and attendance then we gave him tea and then after a while he will leave and then we will be busy with our work and then I will collect the cell at eleven o'clock. I went to the bank to get it done and I came back to the store at twelve o'clock and we had lunch break at one o'clock and I went to the hotel and ate and then went to bed and then the store opened again at three o'clock. At six o'clock we left and went back to our homes
Friends, this was my diary for today
Thanks
اور میں گھر سے آٹھ بجکر تیس منٹ پر روانہ ھو ا اور پورے نو بجے سٹور پر پہنچ گیا اور پھر سٹور اوپن ھو چکا تھا اور میں نے سب سے پہلے حاضری لگاٸی اور پھر سٹور کی اچھی طرح صفائی کی اور پھر سیل ھوتی رھی اور کچھ دیر کے بعد ھمارے سٹور پر متعلقہ ایریا منیجر صاحب آۓ اور پھر انہوں نے صفائی اور حاضری چیک کی پھر ھم نے انھیں چاۓ پلاٸی اور پھر تھوڑی دیر کے بعد وہ روانہ ھوگےاور پھر ھم اپنے اپنے کام میں مصروف ھوگے اور پھر میں گیارہ بجے سیل جمع کرانے کے لیے بینک چلا گیا اور میں بارہ بجے سٹور پر واپس آگیا اور ھم نے ایک بجے لنچ بریک کی اور میں نےھوٹل پر جا کر کھانا کھایا اور پھر لیٹ گیا اور پھر دوبارہ سٹور تین بجے اوپن ھوا تو تھوڑی بہت سیل ھوتی رھی اور اور جب چھ بجے تو ھم نے چھٹی کی اور اپنے اپنے گھروں کو واپس چلے گے