Friends, I got up at 6:20 this morning, got up, washed my hands, and after washing my hands and mouth, I applied toothpaste.after that, I had breakfast.after breakfast i sat in the room for a while.then I went out.i stood outside in the sun for a long time.then i came home.when i came home I did some work of home.when I finished work.i started watching the match between Australia and England. I watched the match for a long time. After watching the match, i turn off the TV.
دوستو آج میں صبح 6 بج کر 20 منٹ پر اٹھا اٹھ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ٹوتھ پیسٹ کیا.اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا. ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کمرے میں بیٹھا رہا۔پھر میں باہر نکل گیا۔میں باہر دھوپ میں کافی دیر کھڑا رہا۔پھر میں گھر آ گیا۔گھر آ کر میں نے گھر کے کچھ کام وغیرہ کیے۔جب میں نے کام ختم کر لیے تو میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ دیکھنے لگ گیا۔میں کافی دیر میچ دیکھتا رہا۔میچ دیکھنے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیا۔
Today my cousins and friends made a program to make beef frying pan.my uncle prepared the frying pan.my uncle is very good at cooking.At one o'clock the frying pan was ready.we also cut cucumber and onion and put it in plates.when the frying pan was ready, we sat down on the mat together and started eating.we also ate cucumbers and onions which are very tasty with the frying pan.the frying pan became very tasty.when we ate the food.we chatted for a long time.after chatting with friends for a long time, I came back home.when I came back, i taked tea.after taking tea, I went to the shop.i bought some goods from the shop and then came back.when I came back, I started watching the match of big bash.
آج میرے کزن اور دوستوں نے بیف کڑاہی بنانے کا پروگرام بنایا۔کڑاہی میرے چاچو نے تیار کی۔میرا چاچو کھانا بنانے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔ایک بجے کڑاہی تیار ہو گئی۔ساتھ ہم نے کھیرے اور پیاز بھی کاٹ کر پلیٹوں میں رکھ دیے۔جب کڑاہی تیار ہو گئ تو ہم ایک ساتھ چٹائی پر بیٹھ گئے اور کھانا،کھانا شروع کر دیا ساتھ ہم نے کھیرے اور پیاز بھی کھائے جوکہ کڑاہی کے ساتھ کافی مزہ کرتے ہیں۔کڑاہی کافی لذیز بنی۔جب ہم نے کھانا کھا لیا تو ہم کافی دیر تک گپ لگاتے رہے۔کافی دیر دوستوں کے ساتھ گپ لگانے کے بعد میں واپس گھر آ گیا۔واپس آ کر میں نے چائے پی۔چائے پینے کے بعد میں دوکان پہ گیا۔دوکان سے کچھ سامان خریدا پھر واپس آ گیا۔واپس آ کر میں بگ بیش کا میچ دیکھنے لگ گیا۔
چھ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانے کھانے کے بعد میں نے ڈرامہ دیکھا اور ساتھ چائے بھی پی۔جب چائے پی لی تو میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئی ہوگی اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین
Upvoted! Just because you do not have outgoing delegations / report plagiarism.