اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو میری طرف سے السلام علیکم دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے میں اس کمیونٹی میں پہلی مرتبہ مقابلہ میں حصہ لے رہا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ کو میری موبائل فون فوٹوگرافی اچھی لگے گی مجھے سورج کے غروب ہونے کا منظر بہت دلکش لگتا ہے اس لیے میں اکثر سورج کے غروب ہونے کی فوٹوگرافی کرتا ہوں مجھے فوٹوگرافی کا بہت زیادہ شوق ہے میں نے یہ تصاویر جب لیں تو اس سے ایک گھنٹہ پہلے بارش ہوئی تھی اور آسمان پر ہلکے ہلکے بادل موجود تھے اور ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی موسم بہت اچھا تھا میں دوستوں کے ساتھ واک کرنے گیا ہوا تھا اور سورج غروب ہونے لگا تو بہت خوبصورت منظر تھا میں نے اپنے موبائل فون سے یہ سب تصاویر لیں جو کہ میں اس مقابلہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ تینوں تصاویر میرے موبائل فون کی سب سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں امید ہے آپ سب کو میری فوٹوگرافی اچھی لگے گی | I hope all of you are well. I am participating in the competition for the first time in this community. I hope you enjoy my mobile phone photography. The scene is very charming so I often photograph sunset. I am very fond of photography. When I took these pictures, it had rained an hour before and there were light clouds in the sky and The wind was blowing. The weather was great. I went for a walk with friends and the sun was going down. It was a beautiful sight. These three pictures are the most beautiful pictures of my mobile phone. I hope you all like my photography. |
---|
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE BLURT!
Upvoted! Just because you do not have outgoing delegations / report plagiarism.