Good morning to all the members. I had to water the crop early in the morning and today was a very good day in terms of weather because there was some rain at night. When I woke up in the morning, the wind was blowing and clouds were hovering in the sky. I also got up in the morning and went to the fields. I was enjoying the fresh morning air. The sun is rising at this time. When I reached the bank of the canal, the turbine was running and water was flowing towards my crop. I watered the crop for 2 hours and then turned off the turbine. From there I left for home and when I reached the graveyard I prayed for forgiveness on the graves of my parents there. When I got home, I cut the fodder for my animals. And provided for his animals. After that I went to take a bath because my clothes were covered in mud. I changed my clothes after taking a bath and went to see the flowers in the garden and gave them water | میں تمام ممبران کو صبح کا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج میں نے صبح سویرے فصل کو پانی دینا تھااور آج کا دن موسم کے لحاظ سے بہت زیادہ اچھا تھا کیونکہ رات کے وقت کچھ بارش ہوئی تھی۔ میں جب صبح کے وقت اٹھا تو ہوا چل رہی تھی اور آسمان پر بادل منڈلا رہے تھے۔ میں بھی صبح کے وقت اٹھتے ہی کھیتوں کی طرف روانہ ہوا۔ میں صبح کی تازہ ہوا سے لطف اندوز ہو رہا تھا ۔ اس وقت سورج طلوع ہو رہا ہوتا ہے۔ میں نے نہر کے کنارے پہنچا تو اس وقت ٹربائن چل چکی تھی اور میری فصل کی طرف پانی جا رہا تھا۔ میں نے 2 گھنٹے تک فصل کو پانی دیا اور پھر ٹربائن بند کروا دی۔ میں وہاں سے گھر کی طرف روانہ ہو گیا اور جب میں قبرستان پہنچا تو میں نے وہاں پر والدین کی قبروں پر دعاۓ مغفرت کی۔ جب میں گھر واپس پہنچا تو میں نے اپنے جانوروں کے لئے چارہ کٹائی کیا۔ اور اپنے جانوروں کو مہیا کر دیا۔ اس کے بعد میں نہانے چلا گیا کیونکہ میرے کپڑوں پر کیچڑ لگ چکا تھا میں نے نہانے کے بعد کپڑے تبدیل کئے اور باغیچہ میں پھولوں کو دیکھنے گیا اور انہیں پانی بھی دیا |
---|
These days the plants need more water. Due to high temperature they wither very quickly. The children were also ready to go to school. I took the children to school. Went to Arriving at the shop, I opened the door of my shop and started cleaning. When I finished cleaning, I started cutting clothes and then I started sewing. | ان دنوں میں پودوں کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بہت جلد مرجھا جاتے ہیں۔بچے بھی سکول جانے کے لیے تیار تھے میں بچوں کو سکول لے گیا اور پھر وہاں سے میں گھر واپس پہنچ آیا اور اپنی دکان کی طرف روانہ ہو گیا۔ دکان پر پہنچ کر میں نے اپنی دکان کا دروازہ کھولا اور صفائی کرنے میں مصروف ہوگیا۔ جب میں نے صفائی مکمل کر لی تو میں نے کپڑوں کی کٹائی شروع کی اور اس کے بعد میں سلائی کرنے میں مصروف ہو گیا۔ |
When it was time for Zuhr prayers, I went to offer prayers. I prayed in the mosque and then I went to the shop where I worked till sunset. And in the evening I closed the shop and then I went home. When I got home, I set the table for Iftar. When the iftar alarm went off, we all prayed and broke our fast. After breaking the fast, I wrote today's diary which I am presenting to you. I hope you will like it. | جب ظہر کی نماز کا وقت ہوا تو میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا۔ مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر میں دکان کی طرف چلا گیا وہاں پر میں نے سورج غروب ہونے تک کام کیا ۔ اور شام کے وقت میں نے دکان بند کر دی اور پھر میں گھر چلا آیا۔ گھر پہنچ کر میں نے افطاری کے لیے دسترخوان سجایا۔ جب افطاری کا الارم بجا تو ہم سب نے دعا پڑھی اور روزہ افطار کیا۔ روزہ افطار کرنے کے بعد میں نے آج کی ڈائری تحریر کی جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہے آپ کو ضرور اچھی لگے گی |
---|
Photographer | Aamirhayat |
---|---|
Camera | mobile phone camera |
Mobile phone | Redmi 9t |
ISO | auto |
Location | Mianwali Punjab Pakistan |
Flash | No flash |
:::Discord :::Whatsapp:::Twitter :::